تبادلۂ خیال:پاکستان کی عدلیہ پر تنقید
Shahidlogs سے
پنجاب میں 90 دن میں الیکشن پر زور لیکن کے پی الیکشن پر کوئی سوال نہیں کیوں؟ کیا وہاں آئین نہیں ٹوٹتا؟ صوبے کو واپس بھیجا کہ آپ لوگ اپنے حالات کے مطالبہ فیصلہ کریں۔
ہم خیال بنچوں کی تشکیل
انتظامیہ معاملاف میں مداخلت
کیسز کو سننے کے حوالے سے ترجیحات