اوریا مقبول جان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 10:26، 2 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏دیگر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جھوٹی خبریں

جلسے کی جھوٹی ویڈیو

اوریا مقبول جان نے ایک پرانے جلسے کی ویڈیو ٹویٹ کر کے تاثر دیا کہ نواز شریف کہ جلسہ ناکام رہا ہے اور لوگ نہیں آئے۔ [1]

منافقت

جنرل باجوہ کے بارے میں خواب

جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا مقبول جان نے اسکی تعریف میں ایک کالم لکھا جس میں ایک خواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ حضورﷺ کی منشاء سے آرمی چیف بنے ہیں۔ پھر جب وہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں عمران خان کے خلاف ہوا تو اسی خواب کی بنیاد پر اس نے عمران خان کو گستاخ قرار دے دیا۔ [2] [3]

موبائل میں ننگی ویڈیوز

عمر چیمہ نے انکشاف کیا کہ دوران تفتیش اوریا مقبول جان کے موبائل سے اسکی ننگی ویڈیوز ملی ہیں۔ شراب کی پارٹی کی ویڈیو بھی برآمد ہوئی ہیں۔ لیکن جنرل عاصم منیر کے خلاف 'جنرل وہسکی' کا ٹرینڈ بھی انہی نے چلایا۔ [4]

یوتھیا

عمران خان نبی

ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ [5]

دیگر

قاضی فائز عیسی پر الزام

اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیسی پر الزام لگایا کہ 40 سال پہلے قاضی فائز عیسی کا بھائی ایک سیمنٹ فیکٹری کے لیے قرضہ لے کر بھاگ گیا تھا۔

حوالہ جات