بی ایل اے

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:42، 20 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏دیگر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بی ایل اے کے حملے

نوشکی میں بی ایل اے نے گاڑیاں روک کر 9 بےگناہ پنجابی مزدوروں کو قتل کر دیا۔ [1]

بی ایل اے نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کو شہید کر دیا۔ [2]

دیگر

ماہل بلوچ کے بارے میں

بی ایل اے کی خودکش حملہ آور ماہل بلوچ کے حوالے سے رپورٹس ہیں کہ وہ ایک پروفیسر کے ساتھ بنا ازدواجی تعلقات کے رہ رہی تھیں۔ گھر والوں کو صرف میسج کرتی تھیں۔ یونیورسٹی میں وہ بی ایل اے اور پروفیسر ریاض جیسے سرخوں کے ہتھے چڑھ گئیں۔ جنہوں نے اسکو آئس کا عادی کیا۔ جس کے بعد اس کو خودکش حملے پر راضی کیا۔ [3]

بی آر اے نے زرک نوسانی بگٹی نامی سفید ریش بزرگ کو فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ [4]

حوالہ جات