جنرل فیض حمید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 13:35، 11 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏دیگر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جنرل فیض پر الزامات

جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے متوازی ایجنسی بنا کر عمران خان اور پی ٹی آئی کی سہولت کاری کر رہے تھے۔

دیگر

جنرل فیض حمید پاکستان کی تاریخ کے پہلے ڈی جی آئی ایس آئی ہیں جنکا کورٹ مارشل ہورہا ہے۔

جنرل فیض کا نیٹورک آئی ایس آئی نے نہیں بلکہ ایم آئی نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

عمران خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اعتراف کیا کہ میں جنرل فیض حمید کو تحریک عدم اعتماد کے خلاف استعمال کرنا چاہتا تھا۔ [1]

حوالہ جات