علی امین گنڈا پور

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 14:16، 11 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

علی امین گنڈاپور پر الزامات

لڑکی کو برہنہ گھمانے کا الزام

علی امین گنڈا پور پر الزام ہے کہ اس نے اپنے علاقے میں ایک غریب لڑکی کو برہنہ کر کے ننگا گھمایا۔ پی ٹی آئی کے ہی رکن قومی اسمبلی داوڑ خان کنڈی نے یہ انکشاف کیا۔ [1]

شراب نوشی

علی امین گنڈا پور کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ عادی شراب نوش ہیں۔ [2]

9 مئی حملوں کا

سابق پی ٹی آئی سینئر راہنما پرویز خٹک نے اعتراف کیا کہ 9 مئی کو حملے کرنے والے ہمارے ہی پارٹی کے کارکن تھے۔ ایسا ظلم و بربریت سوچا بھی نہ تھا جو ہماری پارٹی نے کیا۔ [3] ان کے مطابق عمران خان نے مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کی نگرانی میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی تھی۔ [4]

سیلاب زدگان کا سامان چوری

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [5]

زمان پارک افغانی اور بندوقیں

امین گنڈا پوری کی کئی آڈیو لیکس ہوئی ہیں۔ ایک آڈیو میں وہ ایک شخص سے پوچھ رہے ہیں کہ بندوقیں کتنی ہیں اور ان کے لائسنس ہیں کہ نہیں؟ دوسری آڈیو میں وہ ایک شخص کو بندے لے کر زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔

ایک آڈیو پیغام بھی سرکولیٹ ہوا جس میں وہ ریاست اور پولیس کو دھمکیاں دے رہا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے کا اعلان بھی کر رہا تھا۔

ریحان زیب کے بھائی کو رشوت کی پیشکش

ریحان زیب کے قتل پر پی ٹی آئی نے خوب سیاست کی۔ ساتھ ہی اعلان کیا کہ ان کے خاندان کے ایک فرد کو ٹکٹ دینگے۔ لیکن کسی کو ٹکٹ نہیں دیا بلکہ گل ظفر کو ٹکٹ دے دیا۔ ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب نے احتجاج کیا کہ آپ نے مجھےٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا پھر کسی اور کو دیا۔ تو اس کو علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ 7 کروڑ روپے اور سرکاری نوکری لے لیں اور الیکشن نہ لڑیں۔ پھر اس سے بھی مکر گئے۔ [6]

گلگت کے 7 ارب روپے

عمران خان پر گلگت کے ایک نمائندے نے الزام لگایا کہ عمران خان نے گلگت کی حکومت اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کر کے لی اور پھر گلگت کے 7 ارب روپے علی امین گنڈا پور کو دئیے جو وہ دبا کر بیٹھ گیا۔ [7]

رشوت نہ دینے پر استعفے طلب

سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی کہ علی امین گنڈا پور نے ان وزیروں سے استعفے مانگ لیے جنہوں نے پیسے نہیں دئیے۔ مبینہ طور پر ہر وزیر سے دس تا پندرہ کروڑ روپے رشوت طے کی گئی تھی۔ [8]

علی امین گنڈا پور کی دھمکیاں

علی امین گنڈا پور نے دھمکی دی کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ روکی گئی تو گرڈ سٹیشن پر قبضہ کر لینگے۔ [9]

علی امین گنڈا پور نے ایک تقریر میں کہا کہ گورنر راج لگایا تو اللہ کی قسم ہم پارلیمنٹ ھاؤس پر قبضہ کر لینگے۔ [10]

علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پر قبضے اور جیل توڑ کر عمران خان کو رہا کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔

دیگر

سلیم صافی کے مطابق فلمیں بنانے کی بھی کوشش کی تھی۔

علی امین گنڈا پور نے دعوی کی تھا کہ کلبھوشن یادیو کو انہوں نے رہا کر دیا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے کے پی کی تباہی کے باؤجود پروپیگنڈا کے لیے دوبارہ سوشل میڈیا ٹیم بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا۔ [11]

ایک شہری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے علی امین گنڈا پور کی کارکردگی پر سخت تنقید کی۔ [12]

ایک سوشل میڈیا صارف کے مطابق علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلی والے معاملے میں اختلاف پر اسد قیصر کو تھپڑے مارے۔ [13]

علی امین گنڈا پور نے بطور وزیراعلی کے پی ایک پروگرام میں کہا کہ ہمارے ہاں جو لوگ بجلی چوری کرتے ہیں ہم ان کو اون کرتے ہیں۔ ہمیں بجلی پوری دیں میں اپنے لوگوں کو خود ریلیف دونگا۔ یعنی ان کے بجلی کے بل نہیں لونگا۔ [14]

حوالہ جات