عارف علوی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 10:25، 8 جولائی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ [1]

عارف علوی پر الزام ہے اس نے توشہ خانہ سے مجموعی طور پر 136 تحائف لیے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔

شیر افضل مروت نے عارف علوی کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بہانے سے سعودی عرب گئے تھے اور پی ڈی ایم کو قانون سازی کا موقع دیا تھا۔