جنرل ضیاءالحق

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 04:16، 1 جولائی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

میجر عامر نے جاوید چودھری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب امریکی ایمبیسڈر نے افغانوں نے ملنے کی خواہش کا اظہار تو جنرل ضیاء نے اس کو روک دیا تھا۔ [1]

میجر عامر کے مطابق ہم نے روس کے خلاف لڑنے کو انڈیا کا اسلحہ بھی استعمال کیا تاکہ جب پکڑا جائے تو انڈیا کا نام آئے۔ [1]

دیگر

روس کو شکست

خانہ کعبہ میں آپریشن

انڈیا کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی

ایٹمی پروگرام پر کام

معیشت

ترقیاتی کام

خارجہ پالیسی

حوالہ جات