شاندانہ گلزار
پی ٹی آئی راہنما شاندانہ گلزار نے حامد میر کے پروگرام میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کو غزوہ کے برابر قرار دیا۔ [1]
حامد میر کے ہی پروگرام میں شاندانہ گلزار نے دعوی کیا کہ انقلاب ایران میں کروڑوں لوگوں کی موت ہوئی۔ جب کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق 10 ہزار کے آس پاس اموات ہوئیں۔ [2]
شاندانہ گلزار نے حامد میر کے اسی پروگرام میں دعوی کیا کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا کہ آپ کی حکومت ختم ہورہی ہے۔ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔ لیکن اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ محض ہوائی اڑا رہی ہیں ورنہ سفیر کا نام لے لیں۔ کیونکہ نام لینگی تو فوراً تردید آجائیگی۔ [3]
شاندانہ گلزار نے کہا تھا کہ اگر خان نہیں تو پاکستان نہیں۔
شاندانہ گلزار نے ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان نے کبھی امریکہ کے خلاف بات نہیں کی۔ [4]
شاندانہ گلزار سے سوال کیا گیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا؟ جس کے جواب میں شاندانہ گلزار پوچھنے لگیں کہ قائداعظم کے ساتھ کیا ہوا؟ لیاقت علی خان کے ساتھ کیا ہوا؟ یوں بات کو خوب ٹوسٹ کیا۔ [5]
شاندانہ گلزار نے ایک تقریر کی کہ فوج میری، عوام میری، شہداء میرے تو فارن یوتھیوں نے اس کو جی ایچ کیو کی ٹاؤٹ قرار دےد یا۔ [6]