شہباز شریف
Shahidlogs سے
شہباز شریف کی حکومت
پہلا دور
پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا۔
پاکستان کا بیرونی قرضہ تاریخ میں دوسری بار کم ہوا۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آیا۔
مہنگائی میں بےپناہ اضافہ ہوا۔
دوسرا دور
پاکستان نے سعودی عرب، چین اور امریکہ سے تعلقات بحال کیے۔
مہنگائی کی شرح 9٪ ہوگئی جو کئی سال بعد سنگل ڈیجٹ میں ہوئی۔
دیگر
ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل میں شہباز شریف پر جھوٹا الزام لگایا۔ جس پر لندن کی عدلت نے جریدے کو 244 ملین روپے کا ہرجانہ کیا۔ جریدے نے اس پر پبلک معافی مانگ کر جان بچائی تھی۔ [1]