پیپلز پارٹی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 04:07، 21 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پیپلز پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خاندانی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے غبارے ہوا میں اڑا رہے تھے۔ [1]

بلاؤل بھٹو نے پاکستان میں منعقد ہونے والے او آئی سی اجلاس میں مداخلت کی دھمکی دی تھی۔

پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر میر بابل خان بھیو کا بیٹا الطاف بھیو بلوچستان سے بھاری اسلحہ لے کر شکار پور جارہا تھا اور جیکب آباد چوکی پر پکڑا گیا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق وہ اسلحہ کچے کے ڈاکؤوں کو پہنچانا تھا اور اس کی پرستی پیپلز پارٹی کی کوئی بہت بڑی شخصیت کر رہی تھی۔ اسلحہ پکڑنے والی پولیس کا تبادلہ گھوٹکی کر دیا گیا۔ [2]

حوالہ جات