مونس الہی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 02:17، 21 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [2]

پنڈورا پیپرز میں جن 700 پاکستانیوں کے نام آئے ان میں مونس الہی کا نام بھی شامل تھا۔ پنڈورا پیپرز میں مونس الہی کی 33 ملین ڈالر کی کمپنی اور منی لانڈرنگ کے ثبوت موجود تھے۔ [3]

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ [4]

حوالہ جات