عمران خان کی گندی سیاست
Shahidlogs سے
طیبہ گل سکینڈل
عمران خان نے طیبہ گل کو 45 دن وزیراعظم ھاؤس میں حبس بیجا میں رکھا جو چیئرمین نیب کی شکایت لے کر ان کے پاس گئی تھیں۔ عمران خان نے پھر طیبہ گل کی مدد سے چیئرمین نیب کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ [1]
دیگر
عمران خان نے سیاست کے لیے مذہب کو استعمال کیا۔
عمران خان نے سیاست کے لیے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا۔
عمران خان نے سیاست میں تشدد اور گالم گلوچ کو متعارف کروایا۔