رائے ثاقب کھرل

Shahidlogs سے

غیر جانبداری

رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رائے ثاقب ایک پرنٹنگ پریس میں کھڑا تھا اور ہاتھ میں بیلٹ پیپرز پکڑ کر دیکھا رہا تھا کہ یہاں بیلٹ پیپرز چھپ رہے ہیں۔

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن ڈپلیکیٹ کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔

رائے ثاقب کے مطابق میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی۔ رائے ثاقب نے تسلیم کیا کہ پیپرز بلکل سادہ ہیں اور ان پر واٹر مارک بھی نہیں تھا۔ [1]

کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ [2]

اس پر یہ اعتراض بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟

چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

ذاتی کردار

صحافی رائے ثاقب کھرل کی شراب کی بوتل ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر وائرل ہوئی۔ [3]

حوالہ جات