رائے ثاقب کھرل

Shahidlogs سے

غیر جانبداری

رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی قرار نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔

رائے ثاقب کھرل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ایک شخص کسی پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز چھاپ رہا تھا۔

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔ اس کے بعد موصوف نے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی۔

کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ [1]

اس پر یہ اعتراض بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟

چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

ذاتی کردار

صحافی رائے ثاقب کھرل کی شراب کی بوتل ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر وائرل ہوئی۔ [2]

حوالہ جات