مولانا فضل الرحمن

Shahidlogs سے

مولانا فضل الرحمن پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ ہر حکومت پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن ہر حکومت کا حصہ بن کر پورے پورے فائدے اور مراعات بھی لیتے ہیں۔ [1]

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں مولانا فضل الرحمن کی ان پراپرٹیز کی فہرست جاری جو انہوں نے اپنے فرنٹ مینوں کے نام پر خرید رکھی ہیں۔ [2]