افغانی
Shahidlogs سے
پاکستان میں قتل و غارت گری
لیاقت علی خان کے افغانی قاتل سید اکبر کی بیوی نے اپنے سیکیورٹی گارڈ سے تعلقات بنا کر شادی کر لی تھی۔ جس سے اس سے 8 بچے پیدا ہوئے تھے۔ [1]
پاکستانی جھنڈے کی توہین
جرمنی فرینکفرٹ میں افغانیوں نے پاکستانی کونسل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر اسکی توہین کی۔ [2]
افغانی بارہا سوشل میڈیا پر ایسی وڈیوز شئیر کرتے ہیں جس میں پاکستانی پرچم کی توہین کر رہے ہوتے ہیں۔ [3] [4]