پیپلز پارٹی کام اور کارنامے

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 00:19، 7 دسمبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ذولفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا۔

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز ذولفقار علی بھٹو نے کیا تھا۔

ہیوی مکینیکل کمپلیکس بھٹو کے دور میں لگایا گیا۔

بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پاکستان مخالف عناصر کا بڑی تعداد صفایا کیا گیا۔

پاکستان میں قومی شناختی کارڈ کا اجرا کیا۔

پاکستان میں پاسپورٹ کا اجراء کیا۔