اسد قیصر پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:51، 4 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نیب کے مطابق اسد قیصر 14 مرلہ کے ایک مکان میں اپنے چار بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اس نے 5 کنال کا بنگلہ کیسے بنا لیا؟

اسلام آباد بنی گالہ میں بھی اس نے 35 کناہ پر محیط ایک فارم ھاؤس بنا لیا۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ وہ مختلف پراجیکٹس میں 30 فیصد کمیشن بطور رشوت لیتے رہے۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی صوبائی حکومت کے دوران 55 لوگوں کو پیسے لے کر مختلف پوسٹوں پر بھرتی کرایا۔ [1]

بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ [2]

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [3]

سابق چئیر مین ایف بی آر اسد قیصر کے شاہزیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمباکو بنانے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش کی تو اسد قیصر نے اس میں رکاؤٹ ڈالی۔ [4]

حوالہ جات