عمران خان کام اور کارنامے

Shahidlogs سے

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔ اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔ ڈیموں پر کام کا آغاز کیا اور عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ انکے احساس پروگرام کی دنیا بھر میں تعریف کی جاتی ہے۔ اس وقت وہ پاکستان میں سب سے مقبول سیاسی لیڈر مانے جاتے ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ

شوکت خانم کینسر ہسپتال

نمل یونیورسٹی

عوامی مقبولیت

27 فروری

اسلاموفوبیا کا عالمی دن

مغرب کی غلامی سے آزادی کا نعرہ

معاشی ترقی کی رفتار

کرونا سے فائٹ

صحت کارڈ

احساس پروگرام

ڈیمز

ایک ارب درخت