نواز شریف کام اور کارنامے
موٹر ویز
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان میں پہلی بار اسلام آباد سے لاہور تک ایم 2 موٹر وے بنائی گئی۔
سی پیک منصوبہ
نواز شریف نے چین کے ساتھ ملکر سی پیک منصوبے کے آغاز کیا جس کے تحت چین کو شاہراہ ریشم کے ذریعے گوادر کی بندرگاہ تک لانا تھا۔
ایٹمی دھماکے
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ یوں انڈیا کو جارحیت سے روک دیا گیا۔
ضرب عضب
نواز شریف کی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن ہوا۔ جس میں دہشتگردوں کے زیر قبضہ تمام علاقے چھڑا لیے گئے۔
دیگر
نواز شریف نے پی ایم ھاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔ [1]
عمران خان متعدد ویڈیوز میں اعتراف کر چکا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کی مجوزہ لاگت 70 کروڑ روپے تھی۔ جس میں 50 کروڑ روپے میاں شریف (والد میاں نواز شریف) نے اپنی زاتی جیب سے چندہ دیا تھا۔ زمین بھی ن لیگ کی حکومت نے دی تھی۔ [2] [3]
شریف میڈیکل سوات کے نام سے ایک اسپتال نواز شریف نے اپنے خرچ پر بنایا ہے۔ [4]
نواز شریف کی حکومت میں آرمی/ایرفورس کے لئے کئئ تنصیبات بنیں۔
نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا گیا۔
لواری ٹنل بنائی گئی۔
بلوچستان میں 13سو کلومیٹر کی نئی سڑکیں بنائی گئیں۔