جسٹس افتخار چودھری پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:33، 1 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

افتخار چودھری نے 2013 میں ریکوڈک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ٹیتھیان کمپنی کا معاہدہ منسوخ کردیا۔ اس کمپنی نے پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل سنٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس (آئی سی ایس آئی ڈی) سے رجوع کیا۔ عالمی بینک کے آئی سی ایس آئی ڈی نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ یہ پاکستان کو ہونے والا تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔ [1]

حوالہ جات