بلوچ سرخوں پر تنقید
Shahidlogs سے
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں بلوچ سرخوں کی عسکری تنظیم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مزدور اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے اور جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تربت کے علاقے نودز سے ہے۔ [1]