ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈہ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:32، 1 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

16 اکتوبر 2023

ٹی ٹی پی نے سوشل میڈیا پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے اور ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکاروں کو شہید کرنے کا دعوی کیا۔ تاہم مقامی افراد نے تردید کی کہ وزیرستان میں آج ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ [1]

8 ستمبر 2023

ٹی ٹی پی نے چترل حملے کے دوران دعوی کیا کہ انہوں نے پاکستانی فوج کی ایک گاڑی پکڑی ہے۔ لیکن وہ گاڑی امریکن فورسرز کا چھوڑا ہوا ٹرک ثابت ہوا۔ [2]

حوالہ جات