ذوالفقار علی بھٹو پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 08:17، 11 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ذوالفقار علی بھٹو نے پولینڈ کی قرار پھاڑی جس میں افواج کی اپنی نارمل پوزیشن پر واپسی کا لکھا تھا۔ تاثر اس نے یہ دیا کہ میں نے اپنے نوٹس پھاڑے تھے۔ کیونکہ وہ اکثریتی پارٹی کو اقتدار منتقل نہیں کرنا چاہتا تھا۔ [1]

ذولفقار علی بھٹو اپنی سیاست میں مذہب کو استعمال کرتے تھے۔ [2]

بھٹو نے تین سال تک بلوچستان میں مسلسل آپریشن جاری رکھا۔ تب وہ آپریشن نواب اکبر بگٹی کی زیر نگرانی ہورہا تھا۔

ذوالفقار علی بھٹو نے ایک تقریر میں بنگالی مسلمانوں کو گالی نکالی اور کہا کہ نامنظور نامنظور سور کے بچے جہنم میں جائیں۔ [3]

ذوالفقار علی بھٹو مدھوبالا کے حسن پر فریفتہ تھے۔ مدھوبالا پر تحقیق کرنے والی لکھاری خدیجہ اکبر نے مدھوبالا کی ڈائریاں پڑھنے کے بعد تصدیق کی کہ نوجوان بھٹو مدھوبالا سے بے حد متاثر تھے۔ اس نے مدھوبالا سے شادی کا بھی فیصلہ کر لیا تھا تاہم بعد میں جب وہ سیاست میں شامل ہو گئے تو ان کے راستے مدھوبالا سے جدا ہو گئے۔ [4]

حوالہ جات