عادل راجہ پر تنقید
عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ [1]
عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ [2]
عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [3]
عادل راجا نامی یوٹیوبر نے لندن کی عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے ایک حاضر سروس پاکستانی افسر کو بدنام کیا ہے۔ [4]
عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا گیا۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ [5]
عادل راجہ کے جھوٹ
3 جنوری 2023
عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ [6]
20 دسمبر 2022
عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ [6]
2 دسمبر 2022
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔
اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ [6]
9 نومبر 2022
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ [6]
8 اگست 2022
عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ [6]