"جنرل فیض حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
سطر 14: سطر 14:

جنرل فیض کا نیٹورک آئی ایس آئی نے نہیں بلکہ ایم آئی نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔
جنرل فیض کا نیٹورک آئی ایس آئی نے نہیں بلکہ ایم آئی نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔
دہشتگردوں کو پاکستان واپس لانے کا الزام بھی جنرل فیض حمید پر لگایا جاتا ہے۔

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 04:38، 20 ستمبر 2024ء

جنرل فیض پر الزامات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی کی سہولت کاری

جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے متوازی ایجنسی بنا کر عمران خان اور پی ٹی آئی کی سہولت کاری کر رہے تھے۔

عمران خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اعتراف کیا کہ میں جنرل فیض حمید کو تحریک عدم اعتماد کے خلاف استعمال کرنا چاہتا تھا۔ [1]

کرپشن کے الزامات

جنرل فیض حمید پر ٹاپ سٹی میں کرپشن کے حوالے سے سنگین الزامات ہیں۔ یہ الزامات 2017ء میں لگے تھے۔

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جنرل فیض حمید پاکستان کی تاریخ کے پہلے ڈی جی آئی ایس آئی ہیں جنکا کورٹ مارشل ہورہا ہے۔

جنرل فیض کا نیٹورک آئی ایس آئی نے نہیں بلکہ ایم آئی نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

دہشتگردوں کو پاکستان واپس لانے کا الزام بھی جنرل فیض حمید پر لگایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]