"پی ٹی آئی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 113: سطر 113:
پی ٹی آئی کے ایک بڑے اکاؤنٹ عمران لالیکا نے ایک ٹویٹ پر کرکے پولیس کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/Lalika79/status/1738612428412227886 عمران لالیکا پنجاب پولیس کو گالیاں]</ref>
پی ٹی آئی کے ایک بڑے اکاؤنٹ عمران لالیکا نے ایک ٹویٹ پر کرکے پولیس کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/Lalika79/status/1738612428412227886 عمران لالیکا پنجاب پولیس کو گالیاں]</ref>


پی ٹی آئی کے ثناءاللہ مستی خیل نے پارلیمنٹ کے فلور پر خواجہ آصف کو مخاطب کر کے انتہائی نازیبا گفتگو کی۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=dJSvAmasJ_4 ثناءاللہ مستی خیل کی نازیبا گفتگو]</ref>   
پی ٹی آئی کے ثناءاللہ مستی خیل نے پارلیمنٹ کے فلور پر خواجہ آصف کو مخاطب کر کے انتہائی نازیبا گفتگو کی۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=dJSvAmasJ_4 ثناءاللہ مستی خیل کی نازیبا گفتگو]</ref>
 
8 ستمبر کے جلسے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مرد و خواتین اکھٹے تھے۔ لیکن ان کی باتیں اور اٹھنا بیٹھنا ہمارے کلچر کے مطابق نہیں تھا۔ <ref>[https://x.com/XynabMemon/status/1832079723863634207 8 ستمبر سے پہلے کی ایک ویڈیو]</ref>   


=== انتشار اور تشدد ===
=== انتشار اور تشدد ===

نسخہ بمطابق 07:52، 7 ستمبر 2024ء

پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔

حکومت پر تنقید

پی ٹی آئی کے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبر پختونخواہ پر بیرونی قرضوں کا پہاڑ چڑھ گیا۔ 2013 میں صوبے کا قرضہ صرف 97 ارب روپے تھا جو 2022 میں بڑھ 887 ارب روپے ہوگیا۔ [1]

کسی دور میں اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل دیا کرتے تھے۔ [2] اپنی حکومت میں پھر بھرپور کوشش کی نجکاری کی۔

پی ٹی آئی کے گورنر عمران اسمعیل تھر کا دورہ کرنے 58 گاڑیوں کو قافلہ لے کر پہنچے تھے اور ریت پر انکے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا۔ [3]

عمران خان نے شیخ اختر حسین کو پچیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا سی ای او لگایا۔ یہ موصوف 2001 میں 51 ملین کی خرد بر کے کیس میں نیب کو مطلوب تھا۔ جس سے بچنے کے لیے اس نے خود کو مردہ ظاہر کیا تھا۔ بعد میں جعلی PhD ڈگری پر گرفتار بھی ہوا۔ [4]

کرپشن

عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ [5]

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [6]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [7]

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [8]

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [9]

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [10]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [11]

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ [12]

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [13]

فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ [14]

حامد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ [15]

حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ کروڑ روپے رشوت لی۔ [16]

الیکشن کمیشن کو حماد اظہر کے جمع کرائے گئے اثاثوں کے گوشواروں اور اس کے اصل اثاثوں اور ان پر جمع کرائے گئے ٹیکس میں بہت زیادہ تضادات اور گڑبڑ کے شواہد ملے ہیں۔ [17]

پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول پمپ میں چھپائی تھی۔ [18]

شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ [19]

پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ [20]

پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ [21]

پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ [22]

2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ [23]

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [24]

اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ [25]

اداروں پر حملے

بلوچستان میں پاک فوج کے 14 جوان شہید ہونے پر پی ٹی آئی کے کئی ویریفائڈ اکاؤنٹس نے خوشی کا اظہار کیا۔ [26]

پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ جس میں بہت زیادہ پروپیگنڈہ کیا گیا اور جھوٹ بولا گیا۔ [27]

ملک دشمنی

پی ٹی آئی کے بانی رہنماؤوں میں سے ایک عبدالصمد یعقوب کے انڈیا کے سے مضبوط روابط ہیں۔ [28]

ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [29] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [30]

شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [31] [32]

امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ [33]

ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ [34] [35]

پی ٹی آئی کے بڑے یوٹیوبر عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [36]

فنانشل ٹائمز کی سٹوری کے مطابق پی ٹی آئی کو یو اے ای کی حکومت نے سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام روکنے کیلئے فنڈنگ دی۔ جس کے بعد عمران خان نے سی پیک پر کام سست کر دیا۔ [37]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد بارہا پی ٹی آئی کارکنوں پاکستان کے جھنڈے جلائے اور پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑ کر پاکستان کو نہ ماننے کا اعلان کیا۔ [38]

الفورڈ لین لندن میں پی ٹی آئی کی ریلی پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔ [39] 5 اگست کو دو پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ بریڈفورڈ میں پاکستانی پرچم اتار کر پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرایا دیا۔ قونصلیٹ اسٹاف نے پولیس کو شکایت کی تو پی ٹی ائی والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے لوگ نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی نے فوجی اداروں خاص طور پر عسکری بینک کا بائیکاٹ کرنے کی مہم بھی چلائی۔ [40]

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکن افغانیوں کو پاکستان چھوڑنے پر مبارک بادیں دیتے رہے اور پاکستان کو منحوس ملک قرار دیتے رہے۔ [41]

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ ایک ٹویٹر سپیس میں آرمی چیف کی کوششوں سے معیشت بہتر ہونے پر تشویش کا اظہار کر رہے تھے۔ [42]

پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے دنیا بھر سیاسی راہنماؤں اور صحافیوں کو ٹیگ کر کے پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر توجہ دینے کی اپیلیں کرتی رہی ہے۔ [43]

لندن میں پاک فوج کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کےپیچھے وردی ہے' کے نعرے لگائے۔ [44]

فحش کلچر اور گالم گلوچ

خدیجہ شاہ اور مہر بانو کی کچھ نازیبا تصاویر۔ [45]

سیف اعوان نے دعوی کی کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا۔ ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں۔ وزیر فرار ہے اور سینیٹر روپوش ہے۔ اینکر چینل بدل چکی ہیں۔ [46]

عمران خان کے جلسوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بہت سے واقعات ہوچکے ہیں۔

ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ [47]

عمران خان کے جلسوں میں لڑکیوں کو ناچنا معمول ہے۔ [48] [49]

پی ٹی آئی جلسے میں ایک لڑکی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری والدہ عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ اینکر نے پوچھا آپ کے ابا کچھ نہیں بولیں گے؟ تو لڑکی نے کہا نہیں۔ [50]

اکثر گرفتاریوں پر پی ٹی آئی راہنماؤں نے پولیس پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔ جن میں کچھ کی پولیس نے اور کچھ ان لوگوں نے تردید کی جن کے حوالے سے الزامات لگائے گئے تھے۔ [51]

ی ٹی آئی کی ایکٹیوسٹ عاشی خان نے نواز شریف کو فحش گالیاں دیں جس کو پی ٹی آئی نے خوب وائرل کیا۔ [52]

پی ٹی آئی راہنما شہباز گل سے ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ اس کے پاس لاہور میں کروڑوں روپے کا پلاٹ کہاں سے آیا۔ تو جواب میں اس نے مذکورہ شخص کو گالیاں دیں۔ [53]

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ شفا یوسفزئی نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ وہ تو خود کہتا ہے کہ وہ پلے بوائے ہے۔ خواتین کو خیال کرنا چاہئے؟ [54]

پی ٹی آئی کے ایک وکیل شیر افضل مروت کو محض ایک گالی 'وڑ گیا' استعمال کرنے پر عمران خان نے سینئر نائب صدر کا عہدہ دے دیا تھا۔ [55]

پی ٹی آئی کے ایک بڑے اکاؤنٹ عمران لالیکا نے ایک ٹویٹ پر کرکے پولیس کو ننگی گالیاں دیں۔ [56]

پی ٹی آئی کے ثناءاللہ مستی خیل نے پارلیمنٹ کے فلور پر خواجہ آصف کو مخاطب کر کے انتہائی نازیبا گفتگو کی۔ [57]

8 ستمبر کے جلسے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مرد و خواتین اکھٹے تھے۔ لیکن ان کی باتیں اور اٹھنا بیٹھنا ہمارے کلچر کے مطابق نہیں تھا۔ [58]

انتشار اور تشدد

ان کے پاس پی ٹی آئی راہنما اور سابق ایم این اے این اے 250 عطا اللہ خان فوج اور ریاست کے خلاف خود کش حملوں کی دھمکی دی۔ [59]

پی ٹی آئی کے کارکنوں اور منخرف سابقہ ایم پی اے ملک شوکت عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھا پائی ہوئی۔ [60]

لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کو سزا سنانے والے جج جسٹس ہمایوں دلاور کا پیچھا کیا اور اسے ہراساں کیا۔ [61]

جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ [62]

9 مئی حملوں میں پی ٹی آئی نے مالاکنڈ موٹروے بھی جلا دی تھی۔ [63]

علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہتی ہیں کہ 'اگر گھروں سے نکلیں گے تو پھر ہم خود نکالیں گے عمران خان کو، یہ چھوڑیں یا نہ چھوڑیں۔' [64]

پی ٹی آئی راہنما کے بھتیجے مجاہد آفریدی نے عاصمہ رانی مروت کو دن دہاڑے رکشے سے اُتار کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ بعد میں ان کے لواحقین پر دباؤ ڈال کر ان کو دیت لینے پر مجبور کر دیا۔ [65]

پی ٹی آئی راہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابقہ ڈپٹی سپیکر محمود جان نے چند ساتھیوں کے ہمراہ اپنے مخالفین پر حملہ کر دیا جس میں 8 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 5 زخمی ہوگئے۔ [66]

2014ء کے دھرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی راہنما اعجازالحق نے کہا کہ 2 ریٹائرڈ شخصیات نے کہا کہ مظاہرین مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے جن پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی جائیں گی جس کے نتیجے میں کچھ لاشیں گریں گی اور پھر دھرنا کامیاب ہوجائیگا۔ ان دونوں شخصیات نے یہ بھی کہا کہ لاشوں کے اگلے دن نوازشریف حکومت ختم ہوجائے گی۔ [67]

زمان پارک پر پولیس کے ناکام ریڈ کے بعد پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور اینکر ملیحہ ھاشمی نے ٹویٹ کی کہ خیبر پختونخواہ سے 200 تربیت یافتہ مجاہد پہنچ چکے ہیں۔ آج ہیلی کاپٹر کا علاج بھی تیار ہے، وہ غلطی مت کرنا۔ [68]

پی ٹی آئی کارکنوں نے سوات میں پولیس پر حملے کیے۔ [69]

منافقت

پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو ڈیفنڈ کرتے رہے۔ لیکن بعد میں جب حالات بدلے تو مکر گئے کہ میں نے تو ریفرنس بھیجا ہی نہیں۔ [70]

فلک جاوید اور صنم جاوید کی ویڈیوز موجود ہیں جب وہ 9 مئی کو فوج پر حملوں کے اعلانات کر رہی تھیں۔ بعد میں ہاتھوں میں قرآن پکڑ کر مکر گئیں کہ نہ ہمیں کسی نے کہا حملوں کا نہ ہم نے کیے ہیں۔ [71]

11 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی فیملی پی ٹی آئی کی سپورٹر تھی۔ اس لیے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے اس پر کوئی آواز نہیں اٹھائی نہ ٹرینڈ چلائے۔ [72]

پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں بھگدڑ سے 7 افراد کی موت ہوگئی۔ ان کی لاشیں اٹھائی جارہی تھیں لیکن عمران خان نے اپنی تقریر نہیں روکی۔ بعد میں ردعمل دیا کہ اس کی وجہ سے ہم جشن نہیں منا سکے۔ [73] [74] اس پر تنقید کی جاتی ہے کہ ویسے تو مخالفین کے خلاف ان کو ایک لاش مل جائے تو آسمان سر پر اٹھاتے ہیں یہاں 7 لاشوں پر ان کےکانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

جب لوگ دوسری جماعتیں چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہورہے تھے تو پی ٹی آئی اس کو وکٹیں گرنا کہتی تھی۔ لیکن جب لوگ پی ٹی ائی چھوڑنے لگے تو پی ٹی آئی اور عمران خان نے اس کو لوٹا کریسی قرار دیا۔

ڈکٹیٹر شپ

پی ٹی آئی کے حامی اینکر اور صحافی اطہر کاظمی نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ نئے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان دراصل عثمان بزدار کی طرح محض کٹھ پتلی ہونگے۔ [75]

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں لوگوں کی شرکت نہ ہونے کے برابر تھی۔ [76]

دیگر

پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [77]

پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [78]

مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [79]

پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [80]

پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [81]

پی ٹی آئی راہنما کنول شوذب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوذیب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [82]

پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ [83]

پی ٹی آئی راہنما رانا ثناءاللہ کی مبینہ فوٹیج کا کہتے ہیں کہ اس سے مراد ویڈیو نہیں تھی۔ [84]

پی ٹی آئی کارکنوں نے میدان عرفات میں پی ٹی آئی کا جھنڈ لہرایا۔[85]

پی ٹی آئی کے کس کارکن نے غار حرا کے اندر سب سے بڑے پتھر پر بڑا بڑا پی ٹی آئی لکھ دیا۔ یوں ایک مقدس مقام کی بےحرمتی کی۔ [86]

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں نے حلف اٹھایا کہ اگر کوئی پولیس ہمارے گھروں پر آئی تو ہم ان کے گھروں پر جاکر انکی فیملیوں کو ہراساں کرینگے۔ [87]

طالبان کو دوبارہ پاکستان اور سوات میں بسانے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے بیان جاری کی کیا کہ طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے۔ [88]

شبلی فراز نے ندیم ملک کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہئے جو کہ ایک ملک دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ [89]

پی ٹی آئی کارکن گرفتاری کے وقت کہہ رہے تھے کہ میں تو اپنے باپ کو لینے آیا تھا۔ دوسرا دکان کے اندر گھس گیا۔ یہ خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں۔ [90]

سابق نیشنل اسمبلی پاکستان کو فی گھنٹہ ڈھائی کروڑ میں پڑی۔ اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی صدارتی آرڈینسز کے ذریعے ہی کام چلایا۔ اسمبلی میں یا ہنسی مذاق چلتا رہا یا لڑائیاں اور گالم گلوچ۔ [91]

عارف علوی نے سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کیے تھے لیکن بعد میں مکر گیا اور بات اپنے سٹاف پر ڈال دی۔ [92] تاہم کئی لوگوں نے کہا کہ عارف علوی جھوٹ بول رہے ہیں۔ [93]

فواد چودھری نے اپنی حکومت میں انڈیا کے سپیس پروگرام کا مذاق اڑیا تھا۔ لیکن جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو انڈین چندریان کی کامیابی پر ان کو مبارک بادیں دیتا رہا۔ [94]

حمزہ شہباز نے غریب لوگوں کو 100 یونٹ تک بجلی فری دینے کا اعلان کیا تو پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور سپریم کورٹ نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ [95]

اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ بمباری پر پی ٹی آئی نے احتجاج کرنے کا اعلان کیا اور فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج کرنا شروع کیا۔ [96]

ایک معروف یوٹیوبر احسن چھٹہ کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی بڑے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے ٹویٹر اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے خرید رکھے ہیں۔ جن کو وہ ماہانہ لاکھوں روپے دیتے ہیں۔ ان میں حریم شاہ کو دس لاکھ روپے ماہانہ، سہیل احمد عزیزی کو بھی پیسے دیتے ہیں، وینا ملک کو ماہانہ دس لاکھ، افتاب اقبال کو پندرہ لاکھ اور ریما سمیت کچھ غیر ملکیوں کو بھی پیسے دیتے ہیں۔ اقرار الحسن کا اکاؤنٹ بھی ایک ڈیوائس سے پی ٹی آئی چلاتی ہے اور جو ماہانہ پندرہ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتی ہے۔ [97] اعتزاز احسن اور انور مقصود کے نام بھی سے پی ٹی آئی نے جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے جن کے بارے میں دونوں نے پیغامات بھی جاری کیے۔

مراد سعید جس ٹویٹر ہینڈلر سے ٹویٹس کر رہا ہے اس پر کئی ٹویٹر صارفین نے شک و شبے کا اظہار کیا کہ وہ اردو مراد سعید کی نہیں۔ [98]

پی ٹی آئی کے ایک جلسے میں مبینہ طور پر ایک معصوم بچے سے عمران خان کے والدین کا موازنہ حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ سے کیا گیا۔ [99]

ایک پی ٹی آئی راہنما خاتون نے کہا کہ 'ہمیں اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا۔' [99]

پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت میں کہا کہ 'دوران عدت نکاح کرنا جرم نہیں'۔ حالانکہ اس حوالے سے قرآن کریم میں قطعی احکامات موجود ہیں۔ [100]

ایک ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن اپنا معصوم بچہ اٹھا کر کہتا ہے کہ میں اس کو عمران خان پر قربان کر سکتا ہوں۔ [101]

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44 کروڑ روپے کے اشتہارات دئیے۔

پی ٹی آئی کے 9 مئی کے حملوں پر انڈیا نے جشن منایا۔ [102]

پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو بار اضافہ مانگا تھا۔ [103]

پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر صدیق جان کھل کر عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر الزامات لگاتے رہے اور ان کی ٹرولنگ کرتے رہے۔ [104]

پی ٹی آئی کی ایک کارکن نے عمران خان کے ساتھ سٹیج پر کھڑے ہوکر عمران خان کو اس صدی کا پیغمبر قرار دیا۔ نہ عمران خان نے اس کو ٹوکا نہ اس کے ساتھ کھڑے فیصل جاوید نے اس پر کوئی اعتراض کیا۔ [105]

جنرل ظہیرالسلام عباسی نے ایک جگہ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مختلف پارٹیون کو ٹرائی کیا، ہم نے تیسری فورس پی ٹی آئی کو allow کیا، ہمیں لگا کہ یہ ڈیلیور کرسکتی ہے۔ [106]

سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر کے آئین شکنی کی ہے۔ [107]

پی ٹی آئی راہنما شہباز گل کے بارے میں اعزاز سید نے انکشاف کیا کہ وہ پہلا پی ٹی آئی راہنما تھا جس نے عمران خان اور بشری بی بی کے بارے میں حساس اداروں کو مخبریاں کیں۔ [108]

کاشف عباسی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔ لیکن ذرا سی تنقید پر حبا فواد نے ان پر لائیو پروگرام میں الزام لگایا کہ آپ ہماری کریکٹر اسیسینیشن کر رہے ہیں۔ [109]

پی ٹی آئی کارکنوں نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے احاطے میں مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کے خلاف سیاسی نعرے بازی کی۔ [110]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جس کو بہت سے مبصرین نے فراڈ اور جعل سازی قرار دیا۔ جس کے بعد اکبر ایس بابر کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے انکو کلعدم قرار دیا۔ [111]

حوالہ جات

  1. صوبہ خیبر پختونخواہ کو مقروض کیا
  2. اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل
  3. عمران اسمعیل دورہ تھر
  4. شیخ اختر حسین جیسے کرپٹ کی تعئناتی
  5. عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب
  6. مونس الہی کی کرپشن
  7. مونس الہی کا لندن میں فلیٹ
  8. علی زیدی کی کرپشن
  9. پشاور میوزیم سے نوادرات غائب
  10. ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ
  11. علی زیدی 18 کروڑ کا فراڈ
  12. پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
  13. علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان
  14. فیصل جاوید کی کرپشن
  15. حامد اظہر کی ٹیکس چوری
  16. حماد اظہر 12 کروڑ کی رشوت
  17. حماد اظہر کے ٹیکس اور اثاثوں میں تضادات
  18. کروڑوں کی سلائی مشینیں برآمد
  19. ٹکٹوں کے لیے کروڑوں کی رشوت
  20. راجہ بشارت بجلی چوری
  21. ارباب شیر علی بجلی چوری
  22. ابرارالحق کی کرپشن
  23. مراد سعید کی 7 ارب کی کرپشن
  24. اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن
  25. بائیک سے پراڈو اظہر مشوانی
  26. پی ٹی آئی شہداء کی تذلیل
  27. پی ٹی آئی فوج مخالف پروپگینڈا
  28. عبدالصمد یعقوب کے انڈیا سے روابط
  29. امریکی نائب صدر سے مدد طلب
  30. ڈاکٹر آصف محمود قادیانی
  31. 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر
  32. پی ٹی آئی کے حق میں اینتھونی بلنکن کو اراکین کانگریس
  33. پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں مظاہرہ
  34. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  35. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  36. عادل راجا کی چین پر تنقید
  37. یو اے ای کی فنڈنگ سی پیک
  38. پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ویڈیو
  39. الفورڈ لین میں پاکستان مخالف نعرے
  40. پی ٹی آئی عسکری اداروں کا بائیکاٹ
  41. افغانیوں کو مبارک بادیں
  42. معیشت کی بہتری پر تشویش
  43. پی ٹی آئی کی دنیا اپیلیں
  44. پاک فوج کے خلاف لندن میں نعرے
  45. خدیجہ شاہ اور مہر بانو
  46. خاتون اینکر کا پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ چکر
  47. نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا
  48. لڑکیوں کا ناچ
  49. پی ٹی آئی فرانس لڑکیوں کا ناچ
  50. میری امی عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں
  51. جنسی ہراسگی کے الزامات
  52. عاشی خان کی نواز شریف کو گالیاں
  53. شہباز گل کی گالیاں
  54. شفا یوسفزئی عمران خان پلے بوائے
  55. وڑ گیا پر عہد مل گیا
  56. عمران لالیکا پنجاب پولیس کو گالیاں
  57. ثناءاللہ مستی خیل کی نازیبا گفتگو
  58. 8 ستمبر سے پہلے کی ایک ویڈیو
  59. عطاللہ کی خودکش حملوں کی دھمکی
  60. ملک شوکت اور پی ٹی آئی کارکنوں می ہاتھا پائی
  61. لندن میں ہمایوں دلاور کو ہراساں کیا
  62. ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی
  63. مالاکنڈ موٹر وے بھی جلا دی
  64. علیمہ خان کی دھمکی
  65. عاصمہ رانی کا قتل
  66. محمود جان کا حملہ
  67. 2014 دھرنا اعجازالحق کے انکشافات
  68. ملیحہ ھاشمی کی ہیلی کاپٹر گرانے کی دھمکی
  69. سوات میں پولیس پر حملے
  70. عارف علوی کا ریفرنس پر بدلتا موقف
  71. فلک جاوید اور صنم جاوید 9 مئی
  72. رضوانہ تشدد پر چپ رہنا
  73. شاہ محمود کے اشارے
  74. 7 افراد کی موت ہم جشن نہیں منا سکے
  75. چئیرمین پی ٹی آئی اطہر کاظمی
  76. پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن
  77. نصاب میں قابل اعتراض مواد
  78. پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ وقاص کا فیک اکاؤنٹ
  79. مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں گرفتار
  80. پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں
  81. شوکت یوسفزئی کے پھٹے ہوئے کپڑے
  82. کنول شوزیب کی کانفرنس کال
  83. شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا
  84. شہریار آفریدی ویڈیو فوٹیج
  85. میدان عرفات میں جھنڈا لہرایا
  86. غار حرا میں پی ٹی آئی لکھا
  87. پولیس والوں کی فیملیوں کو ہراساں کرنے کا حلف
  88. طالبان سوات جنگ کے لیے نہیں آئے
  89. شبلی فراز کا بیان
  90. پی ٹی آئی کارکن ٹکر کے لوگ
  91. ڈھائی کروڑ فی گھنٹہ کی اسمبلی
  92. عارف علوی دستخط سے مکر گئے
  93. عارف علوی کا جھوٹ
  94. فواد چودھری کا انڈین سپیس پروگرام پر یوٹرن
  95. فری بجلی پر پی ٹی آئی کا اعتراض
  96. فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج
  97. ٹویٹر اکاؤنٹ ماہانہ پیسوں پر
  98. مراد سعید کا ٹویٹر ہینڈلر
  99. 99.0 99.1 نبی کے والدین سے موازنہ
  100. دوران عدت نکاح جرم نہیں
  101. معصوم بچہ قربان
  102. 9 مئی انڈین میڈیا
  103. عارف علوی تنخواہ دو بار اضافہ
  104. صدیق جان کی عدلیہ ٹرولنگ
  105. عمران خان اس صدی کا پیغمبر
  106. جنرل ظہیر السلام عباسی کی تقریر
  107. عارف علوی کی آئین شکنی
  108. شہباز گل کی مخبریاں
  109. حبا فواد کاشف عباسی پر الزام
  110. مسجد نبوی کے احاطے میں سیاسی نعرے
  111. جعلی انٹرا پارٹی الیکشن