"پی ٹی آئی کی کرپشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 76: سطر 76:


پی ٹی آئی حکومت نے سلاب اور بارشوں سے نمٹنے کے لیے مختص 2 ارب روپے کا فنڈ جلسوں کے لیے مختص کر دیا۔ <ref>[https://x.com/GoharSayings/status/1809414166945452341 سیلاب اور بارشوں کا فنڈ]</ref>
پی ٹی آئی حکومت نے سلاب اور بارشوں سے نمٹنے کے لیے مختص 2 ارب روپے کا فنڈ جلسوں کے لیے مختص کر دیا۔ <ref>[https://x.com/GoharSayings/status/1809414166945452341 سیلاب اور بارشوں کا فنڈ]</ref>
فیصل کنڈی نے سیلم صافی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ کے پی می کلاس فور کے سرکاری ملازم سے لے کر ڈی سی اور اے سی تک نرخ نامے لگے ہوئے ہیں اور دھڑا دھڑ رشوت لی جارہی ہے۔ دو سیکٹریوں کا مجھے پتہ ہے کہ ایک 7 کروڑ دے کر آیا ہے اور ایک 11 کروڑ دے کر آیا ہے۔ یہ رقم علی امین گنڈا پور نے وصول کی۔ <ref>[https://x.com/syed_bacha/status/1830595208322359725 فیصل کریم کنڈی کے انکشافات]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:58، 2 ستمبر 2024ء

عمران خان

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [1]

عثمان بزدار

عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ [2]

مونس الہی

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [3]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [4]

علی زیدی

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [5]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [6]

علی امین گنڈا پور

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [7]

فیصل جاوید

فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ [8]

حماد اظہر

حماد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ [9]

حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ کروڑ روپے رشوت لی۔ [10]

الیکشن کمیشن کو حماد اظہر کے جمع کرائے گئے اثاثوں کے گوشواروں اور اس کے اصل اثاثوں اور ان پر جمع کرائے گئے ٹیکس میں بہت زیادہ تضادات اور گڑبڑ کے شواہد ملے ہیں۔ [11]

پی ٹی آئی راہنما سلمان شعیب نے اعتراف کیا کہ مجھ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے عوض حماد اظہر نے ایک کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی۔ لاہور میں موجود تین شخصیات حماد اظہر ، حافظ فرحت اور محمود الحسن کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ صرف ڈیرہ اسماعیل سے ان لوگوں نے 170 بلین روپے بٹورے۔ [12]

مجاہد خان

پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول پمپ میں چھپائی تھی۔ [13]

فرخ حبیب

شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ [14]

نذر محمد گوندل

پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔

راجہ بشارت

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ [15]

ارباب شیر علی

پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ [16]

ابرار الحق

پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ [17]

مراد سعید

2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ [18]

مراد سعید پر الزام ہے کہ اس نے وفاقی نوکریاں 10 سے 25 لاکھ میں فروخت کی تھیں اور اپنی وزارت میں لیاری ایکسپریس وے کا ٹھیکہ مخالف پارٹی کو دے کر کروڑوں روپے وصول کیے۔

اسد قیصر

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [19]

اظہر مشوانی

اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ [20]

سجاد برکی

پی ٹی آئی کے دو راہنماؤں نے کم و بیش 2 ملین ڈالرز کے مساوہ چندہ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ جس میں سے کچھ پاکستانی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا۔ عمران خان کے مشیر سجاد برکی نے 1.8 ملین ڈالرز میں سے صرف 30 ہزار ڈالر بھیجے اور باقی رقم غائب کر لی۔ [21]

دیگر

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [22]

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ [23]

ارشاد بھٹی نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا ریٹ 20 ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک چل رہا ہے۔ [24]

سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک رپورٹ کے مطابق مشعال یوسفزئی نے پہلے اپنے لیے نان کسٹم پیڈ 14 کروڑ کی لیکسس گاڑی کا اجازت نامہ لینے کی کوشش کی۔ جس میں ناکامی پر ان کے لیے 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی منظور کی گئی۔ لیکن وہ حکم بھی سوشل میڈیا پر شور اٹھنے پر واپس لینا پڑا۔ [25]

شیر افضل مروت نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کی کے پی حکومت میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی اور بعض لوگ کھرب پتی ہوگئے۔ [26]

کے پی میں کئی لوگوں نے رپورٹ کیا کہ پی ٹی آئی حکومت مختلف ٹھیکوں میں کانٹریکٹرز کو فنڈز ریلیز کرنے کے 6٪ تا 20٪ وصول کر رہے ہیں۔ [27]

پی ٹی آئی حکومت نے سلاب اور بارشوں سے نمٹنے کے لیے مختص 2 ارب روپے کا فنڈ جلسوں کے لیے مختص کر دیا۔ [28]

فیصل کنڈی نے سیلم صافی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ کے پی می کلاس فور کے سرکاری ملازم سے لے کر ڈی سی اور اے سی تک نرخ نامے لگے ہوئے ہیں اور دھڑا دھڑ رشوت لی جارہی ہے۔ دو سیکٹریوں کا مجھے پتہ ہے کہ ایک 7 کروڑ دے کر آیا ہے اور ایک 11 کروڑ دے کر آیا ہے۔ یہ رقم علی امین گنڈا پور نے وصول کی۔ [29]

حوالہ جات

  1. ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ
  2. عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب
  3. مونس الہی کی کرپشن
  4. مونس الہی کا لندن میں فلیٹ
  5. علی زیدی کی کرپشن
  6. علی زیدی 18 کروڑ کا فراڈ
  7. علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان
  8. فیصل جاوید کی کرپشن
  9. حامد اظہر کی ٹیکس چوری
  10. حماد اظہر 12 کروڑ کی رشوت
  11. حماد اظہر کے ٹیکس اور اثاثوں میں تضادات
  12. سلمان شعیب 170 ارب کرپشن
  13. کروڑوں کی سلائی مشینیں برآمد
  14. ٹکٹوں کے لیے کروڑوں کی رشوت
  15. راجہ بشارت بجلی چوری
  16. ارباب شیر علی بجلی چوری
  17. ابرارالحق کی کرپشن
  18. مراد سعید کی 7 ارب کی کرپشن
  19. اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن
  20. بائیک سے پراڈو اظہر مشوانی
  21. سجاد برکی 2 ملین ڈالرز چندہ کی غبن
  22. پشاور میوزیم سے نوادرات غائب
  23. پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
  24. ارشاد بھٹی پنجاب میں پوسٹنگ ٹرانسفر
  25. مشعال یوسفزئی نان کسٹم پیڈ گاڑی
  26. شیر افضل مروت کرپشن کا اعتراف
  27. ٹھیکوں میں کمیشن
  28. سیلاب اور بارشوں کا فنڈ
  29. فیصل کریم کنڈی کے انکشافات