"پی ٹی ایم اور افغانستان گٹھ جوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«'''افغانستان میں پی ٹی ایم راہنماؤں کا استقبال''' محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
'''پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے''' | '''پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے''' | ||
پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ | [[پی ٹی ایم]] کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ | ||
'''افغان صدر اشرف غنی کی حمایت''' | '''افغان صدر اشرف غنی کی حمایت''' | ||
سطر 16: | سطر 16: | ||
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے گوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پشتون تحفظ موومنٹ خطے میں قیام امن کے لیے ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ <ref>[https://www.dw.com/ur/%DA%A9%D8%B1%D8%B2%D8%A6%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF/a-44188627?fbclid=IwY2xjawExa5BleHRuA2FlbQIxMQABHcP9avThiz9PGNSOCbXdIhWhr0sNKzpmMMd_U3w2Rf7y899ZrnVvi-KGWw_aem_F8TH7ZBvI-BdkTa5x3-O1Q حامد کرزئی پی ٹی ایم کی حمایت]</ref> | سابق افغان صدر حامد کرزئی نے گوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پشتون تحفظ موومنٹ خطے میں قیام امن کے لیے ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ <ref>[https://www.dw.com/ur/%DA%A9%D8%B1%D8%B2%D8%A6%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF/a-44188627?fbclid=IwY2xjawExa5BleHRuA2FlbQIxMQABHcP9avThiz9PGNSOCbXdIhWhr0sNKzpmMMd_U3w2Rf7y899ZrnVvi-KGWw_aem_F8TH7ZBvI-BdkTa5x3-O1Q حامد کرزئی پی ٹی ایم کی حمایت]</ref> | ||
=== حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 07:38، 20 اگست 2024ء
افغانستان میں پی ٹی ایم راہنماؤں کا استقبال
محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں کی افغان فوج کے افسروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے کئی تصاویر وائرل ہوئیں۔ [1]
پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے
پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
افغان صدر اشرف غنی کی حمایت
سابق افغان صدر اشرف غنی نے بطور صدر افغانستان پی ٹی ایم کے احتجاج کی حمایت میں ٹویٹس کیں۔ جس پر پاکستان کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اشرف غنی کی ٹویٹس مسترد کر دیں۔ [2]
اشرف غنی کی پی ٹی ایم کی علامتی ٹوپی پہنے کئی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔
حامد کرزئی کی حمایت
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے گوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پشتون تحفظ موومنٹ خطے میں قیام امن کے لیے ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ [3]