"سمیع ابراہیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:


سمیع ابراہیم ایک ٹویٹ میں احسن اقبال کو شرم دلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آپ نواز شریف کو رہا کروانے اور ججوں پر دباؤ ڈالنے عدالت گئے تھے تبھی آپ کو عدالت میں گھسنے نہیں دیا گیا۔ لیکن بلکل یہی عمل کرنے پر سمیع ابرہیم عمران خان کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Matiullahjan919/status/1730799472689422826 سمیع ابراہیم کی منافقت ججوں پر دباؤ]</ref>
سمیع ابراہیم ایک ٹویٹ میں احسن اقبال کو شرم دلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آپ نواز شریف کو رہا کروانے اور ججوں پر دباؤ ڈالنے عدالت گئے تھے تبھی آپ کو عدالت میں گھسنے نہیں دیا گیا۔ لیکن بلکل یہی عمل کرنے پر سمیع ابرہیم عمران خان کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Matiullahjan919/status/1730799472689422826 سمیع ابراہیم کی منافقت ججوں پر دباؤ]</ref>
سمیع ابراہیم نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آکر کہا کہ 'عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی [[عادل راجہ]] کو نہیں جانتا۔' <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=428183646368524 سمیع ابراہیم عمران خان عادل راجہ] </ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 09:58، 15 مئی 2024ء

پی ٹی آئی کے حامی اینکر سمیع ابراہیم ایک پروگرام میں دعوی کرتے ہیں کہ اٹک جیل میں عمران خان سے کچھ لوگ ملاقات کرکے چیزیں بہتری کی طرف لا رہے ہیں۔ اس کے چند دن بعد انہی الفاظ میں کہتے ہیں کہ اٹک جیل میں عمران خان کی کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ [1]

پی ٹی آئی کے حامی صحافیوں شاہین صہبائی اور سمیع ابراہیم نے خبر دی کہ نسیم شاہ کو عمران خان کی تصویر کے ساتھ سلفی لینے پر ورلڈ کپ سکواڈ سے نکالا گیا ہے۔ اس پر پی ٹی آئی نے فوج پر خوب تنقید کی۔ لیکن معروف صحافی مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ میری نسیم شاہ سے خود ملاقات ہوئی ہے۔ وہ کافی انجرڈ ہیں اور چند دنوں میں انکی سرجری ہے۔ [2]

پی ٹی آئی کے چند بڑے اکاونٹس بشمول سلمان احمد، سمیع ابراہیم اور سارہ تاثیر نے 'Quora' ویب سائیٹ سے امریکی ریاست میسوی کی ایک گندے سے قید خانے کی تصویر اٹھا کر سوشل میڈیا پر سرکولیٹ کی کہ عمران خان کو یہاں قید رکھا گیا ہے۔ [3]

سمیع ابراہیم کھسروں سے پیسوں کے تنازع پر مار کھا چکا ہے۔

سمیع ابراہیم ایک ٹویٹ میں احسن اقبال کو شرم دلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آپ نواز شریف کو رہا کروانے اور ججوں پر دباؤ ڈالنے عدالت گئے تھے تبھی آپ کو عدالت میں گھسنے نہیں دیا گیا۔ لیکن بلکل یہی عمل کرنے پر سمیع ابرہیم عمران خان کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ [4]

سمیع ابراہیم نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آکر کہا کہ 'عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی عادل راجہ کو نہیں جانتا۔' [5]

حوالہ جات

  1. اینکر سمیع ابراہیم کی قلابازی
  2. نسیم شاہ کی انجری کے حوالے سے مشبر لقمان کا وی لاگ
  3. عمران خان کی قید خانے کی جعلی تصویر
  4. سمیع ابراہیم کی منافقت ججوں پر دباؤ
  5. سمیع ابراہیم عمران خان عادل راجہ