"کنول شوزب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
کنول شوزب نے [[سانحہ 9 مئی]] کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔


=== کنول شوزب کی وڈیو ===
=== کنول شوزب کی وڈیو ===

حالیہ نسخہ بمطابق 23:50، 6 مئی 2024ء

کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

کنول شوزب کی وڈیو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی راہنما کنول شوزب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوزب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [1]

حملوں کے عین دوران کنول شوزب، یاسمین راشد اور صنم جاوید کے ویڈیو پیغامات وائرل ہوئے۔ ضنم جاوید باقاعدہ فوج کو گالیاں دے رہی تھی۔ جب کہ کنول شوزب نے کہا کہ ہم کور کمانڈر ھاؤس کے اندر بھی گھس چکے ہیں۔ [2]

کنول شوزب کی ایک وٹس ایپ میسجز کی سکرین شاٹ بھی سوشل میڈیا پر آئی جس میں ہو جی ایچ کیو پہنچنے کی ہدایات کر رہی ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]