"علی امین گنڈا پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:


ریحان زیب کے قتل پر پی ٹی آئی نے خوب سیاست کی۔ ساتھ ہی اعلان کیا کہ ان کے خاندان کے ایک فرد کو ٹکٹ دینگے۔ لیکن کسی کو ٹکٹ نہیں دیا بلکہ گل ظفر کو ٹکٹ دے دیا۔ ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب نے احتجاج کیا کہ آپ نے مجھےٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا پھر کسی اور کو دیا۔ تو اس کو علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ آپ 7 کروڑ روپے اور سرکاری نوکری لے لیں اور الیکشن نہ لڑیں۔ پھر اس سے بھی مکر گئے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=UQGovhHtqv8 ریحان زیب کا بھائی 7 کروڑ رشوت]</ref>
ریحان زیب کے قتل پر پی ٹی آئی نے خوب سیاست کی۔ ساتھ ہی اعلان کیا کہ ان کے خاندان کے ایک فرد کو ٹکٹ دینگے۔ لیکن کسی کو ٹکٹ نہیں دیا بلکہ گل ظفر کو ٹکٹ دے دیا۔ ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب نے احتجاج کیا کہ آپ نے مجھےٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا پھر کسی اور کو دیا۔ تو اس کو علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ آپ 7 کروڑ روپے اور سرکاری نوکری لے لیں اور الیکشن نہ لڑیں۔ پھر اس سے بھی مکر گئے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=UQGovhHtqv8 ریحان زیب کا بھائی 7 کروڑ رشوت]</ref>
علی امین گنڈا پور نے کے پی کی تباہی کے باؤجود پروپیگنڈا کے لیے دوبارہ سوشل میڈیا ٹیم بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا۔ <ref>[https://twitter.com/umarsaif/status/1782771071952801810 کے پی سوشل میڈیا ٹیم بھرتی]</ref>
=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 23:37، 23 اپريل 2024ء

علی امین گنڈا پور پر الزام ہے کہ اس نے اپنے علاقے میں ایک غریب لڑکی کو برہنہ کر کے ننگا گھمایا۔ پی ٹی آئی کے ہی رکن قومی اسمبلی داوڑ خان کنڈی نے یہ انکشاف کیا۔ [1]

علی امین گنڈا پور کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ عادی شراب نوش ہیں۔ [2]

سابق پی ٹی آئی سینئر راہنما پرویز خٹک نے اعتراف کیا کہ 9 مئی کو حملے کرنے والے ہمارے ہی پارٹی کے کارکن تھے۔ ایسا ظلم و بربریت سوچا بھی نہ تھا جو ہماری پارٹی نے کیا۔ [3] ان کے مطابق عمران خان نے مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کی نگرانی میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی تھی۔ [4]

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [5]

امین گنڈا پوری کی کئی آڈیو لیکس ہوئی ہیں۔ ایک آڈیو میں وہ ایک شخص سے پوچھ رہے ہیں کہ بندوقیں کتنی ہیں اور ان کے لائسنس ہیں کہ نہیں؟ دوسری آڈیو میں وہ ایک شخص کو بندے لے کر زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔

ایک آڈیو پیغام بھی سرکولیٹ ہوا جس میں وہ ریاست اور پولیس کو دھمکیاں دے رہا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے کا اعلان بھی کر رہا تھا۔

ایک سوشل میڈیا صارف کے مطابق علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلی والے معاملے میں اختلاف پر اسد قیصر کو تھپڑے مارے۔ [6]

دیگر

سلیم صافی کے مطابق فلمیں بنانے کی بھی کوشش کی تھی۔

یہ دعوی بھی کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو انہوں نے رہا کر دیا ہے۔

ریحان زیب کے قتل پر پی ٹی آئی نے خوب سیاست کی۔ ساتھ ہی اعلان کیا کہ ان کے خاندان کے ایک فرد کو ٹکٹ دینگے۔ لیکن کسی کو ٹکٹ نہیں دیا بلکہ گل ظفر کو ٹکٹ دے دیا۔ ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب نے احتجاج کیا کہ آپ نے مجھےٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا پھر کسی اور کو دیا۔ تو اس کو علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ 7 کروڑ روپے اور سرکاری نوکری لے لیں اور الیکشن نہ لڑیں۔ پھر اس سے بھی مکر گئے۔ [7]

علی امین گنڈا پور نے کے پی کی تباہی کے باؤجود پروپیگنڈا کے لیے دوبارہ سوشل میڈیا ٹیم بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا۔ [8]

حوالہ جات