"مونس الہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700175305321652496 مونس الہی کا لندن میں فلیٹ]</ref>
پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700175305321652496 مونس الہی کا لندن میں فلیٹ]</ref>
پنڈورا پیپرز میں جن 700 پاکستانیوں کے نام آئے ان میں مونس الہی کا نام بھی شامل تھا۔ پنڈورا پیپرز میں مونس الہی کی 33 ملین ڈالر کی کمپنی اور منی لانڈرنگ کے ثبوت موجود تھے۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59252213 پنڈورا کی تحقیقات نہیں کیں]</ref>

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=pC8R9y4q2aw مونس الہی کو باجوہ کا مشورہ]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 03:17، 21 اپريل 2024ء

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [2]

پنڈورا پیپرز میں جن 700 پاکستانیوں کے نام آئے ان میں مونس الہی کا نام بھی شامل تھا۔ پنڈورا پیپرز میں مونس الہی کی 33 ملین ڈالر کی کمپنی اور منی لانڈرنگ کے ثبوت موجود تھے۔ [3]

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]