"جسٹس عمر عطا بندیال" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
عمر عطا بندیال کا کزن تحریک انصاف کا امیدوار تھا۔ | عمر عطا بندیال کا کزن تحریک انصاف کا امیدوار تھا۔ | ||
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کرنے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ ساتھ ہی اسمبلیاں بحال کرنے اور عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ سنایا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-61019741 قاسم سوری رولنگ مسترد]</ref> | |||
=== حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 13:10، 13 مارچ 2024ء
عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر زریں بندیال پیمرا میں سفارشی ملازم تھی اور مبینہ طور پر انکی سفارش عمران خان نے کی تھی۔
عمر عطا بندیال کی ساس فون کال لیک ہوئی جس میں وہ عمران خان اور عمر عطا بندیال کے حوالے سے بات کر رہی تھیں۔ [1]
عمر عطا بندیال کا کزن تحریک انصاف کا امیدوار تھا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کرنے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ ساتھ ہی اسمبلیاں بحال کرنے اور عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ سنایا۔ [2]