"ایبسلوٹلی ناٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:


معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق یہ انٹرویو ایک فرمائشی پروگرام تھا جو موویز والے چینل ایچ بی او سے نشر کیا گیا۔ اس کا مقصد محض جوبائیڈن کو متوجہ کرنا تھا اپنی طرف۔ اس کے پیچھے باقاعدہ ایک لابنگ فرم تھی۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=817557096104812 ایبسلوٹلی ناٹ فرمائشی پروگرام تھا]</ref>
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق یہ انٹرویو ایک فرمائشی پروگرام تھا جو موویز والے چینل ایچ بی او سے نشر کیا گیا۔ اس کا مقصد محض جوبائیڈن کو متوجہ کرنا تھا اپنی طرف۔ اس کے پیچھے باقاعدہ ایک لابنگ فرم تھی۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=817557096104812 ایبسلوٹلی ناٹ فرمائشی پروگرام تھا]</ref>
عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤود نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ہم شائد سی پیک پر ایک سال کے لیے کام معطل کر دیں۔ چینی وفد نے شہباز شریف سے ملاقات میں ان سے شکوہ کیا کہ ہم نے پیسہ بھی دیا لیکن سی پیک پر کام روک دیا گیا تھا۔ <ref name=":0">[https://www.facebook.com/watch/?v=468456605094925 سی پیک پر کام روک دیا گیا تھا۔] </ref>
ندیم افضل چن نے کہا کہ ایک چینی آیا تھا جو ایک ارب ڈالر سے اوپر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا تھا۔ لیکن عمران خان نے کہا کہ نہیں نہیں ابھی چینیوں سے نہیں ملنا۔ امریکہ خفا ہوگا۔ چینی کمپنیوں کے این او سیز بھی روکے گئے۔ <ref name=":0" />
زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے ہم نے پاکستان سے جو جو چاہا وہ اس نے کیا۔
کئی ملکوں کے دورے کیے۔ لیکن امریکی دورے پر اتنے خوش تھے کہ یہ بھی کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے ورلڈ کپ دوبارہ جیت لیا ہے۔ <ref name=":0" />
سردار تنویر الیاس نے بھی اسرائیل تسلیم کرنے کے حوالے سے تقریر کی۔ <ref name=":0" />


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:10، 29 فروری 2024ء

جوبائڈن نے افغانستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا اور ان کے پاس جو اڈے افغانستان میں تھے وہ بھی خالی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکہ نے اپنے آپریشنز بند کر دئیےتھے۔

عمران خان سے امریکہ نے کبھی اڈے نہیں مانگے۔

عمران خان کے سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف آن ریکارڈ کہہ چکے ہین کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے لفظ 'بیس' بھی استعمال نہیں کیا۔

شاہ محمود قریشی نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔ [1]

عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ [2]

معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق یہ انٹرویو ایک فرمائشی پروگرام تھا جو موویز والے چینل ایچ بی او سے نشر کیا گیا۔ اس کا مقصد محض جوبائیڈن کو متوجہ کرنا تھا اپنی طرف۔ اس کے پیچھے باقاعدہ ایک لابنگ فرم تھی۔ [3]

عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤود نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ہم شائد سی پیک پر ایک سال کے لیے کام معطل کر دیں۔ چینی وفد نے شہباز شریف سے ملاقات میں ان سے شکوہ کیا کہ ہم نے پیسہ بھی دیا لیکن سی پیک پر کام روک دیا گیا تھا۔ [4]

ندیم افضل چن نے کہا کہ ایک چینی آیا تھا جو ایک ارب ڈالر سے اوپر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا تھا۔ لیکن عمران خان نے کہا کہ نہیں نہیں ابھی چینیوں سے نہیں ملنا۔ امریکہ خفا ہوگا۔ چینی کمپنیوں کے این او سیز بھی روکے گئے۔ [4]

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے ہم نے پاکستان سے جو جو چاہا وہ اس نے کیا۔

کئی ملکوں کے دورے کیے۔ لیکن امریکی دورے پر اتنے خوش تھے کہ یہ بھی کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے ورلڈ کپ دوبارہ جیت لیا ہے۔ [4]

سردار تنویر الیاس نے بھی اسرائیل تسلیم کرنے کے حوالے سے تقریر کی۔ [4]

حوالہ جات