"مسنگ پرسنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مچھ حملوں کے دوران ایک خودکش بمبار جس نے خود کو اڑایا اس کا نام عبدالودود ستکزئی تھا۔ اس کی بہن گل زادی بلوچ اسلام آباد میں ماہ رنگ بلوچ  کے ہمراہ تھیں اور اپنے بھائی کو مسنگ پرسن قرار دے کر ریاست سے اسکا مطالبہ کر رہی تھی۔ <ref>عبدالودود ستکزئی مسنگ پرسن خود کش بمبار</ref>

پاک فوج کے آپریشن میں دہشتگرد تنظیم کے سرمچاروں کے مارے جانے پر ماہ رنگ لانگو نے پاکستان کو دھمکی دیکر کہا تھا کہ یہ آگ آپکے گھر تک پہنچے گی۔ جب کہ دعوی اسکا یہ تھا کہ وہ محض اپنے مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے بیٹھی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Dukhtar_E_B/status/1749327517486313949 ماہ رنگ لانگو کا سرمچاروں کی ہلاکت پر واویلا]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 11:59، 14 فروری 2024ء

مچھ حملوں کے دوران ایک خودکش بمبار جس نے خود کو اڑایا اس کا نام عبدالودود ستکزئی تھا۔ اس کی بہن گل زادی بلوچ اسلام آباد میں ماہ رنگ بلوچ کے ہمراہ تھیں اور اپنے بھائی کو مسنگ پرسن قرار دے کر ریاست سے اسکا مطالبہ کر رہی تھی۔ [1]

پاک فوج کے آپریشن میں دہشتگرد تنظیم کے سرمچاروں کے مارے جانے پر ماہ رنگ لانگو نے پاکستان کو دھمکی دیکر کہا تھا کہ یہ آگ آپکے گھر تک پہنچے گی۔ جب کہ دعوی اسکا یہ تھا کہ وہ محض اپنے مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے بیٹھی ہے۔ [2]

حوالہ جات

  1. عبدالودود ستکزئی مسنگ پرسن خود کش بمبار
  2. ماہ رنگ لانگو کا سرمچاروں کی ہلاکت پر واویلا