"عمران خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«=== کام اور کارنامے === عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔   عمران خان نے شوکت خانم کے نام سے 200 بیڈ پر مشتمل پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 13: سطر 13:


=== عمران خان پر تنقید ===
=== عمران خان پر تنقید ===
شوکت خانم کینسر ہسپتال دو سو بیڈ پہ مشتمل ہے لیکن اس کے صرف 10٪ بیڈ پہ فری علاج ہے۔ لیکن اس کے لیے جمع ہونے والا اربوں روپے چندہ عمران خان ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتا رہا۔ دی اکانومسٹ کو آرٹیکل پبلش کرنے کے لیے 21 ہزار ڈالر اسی چندے سے بھیجے گئے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/najamwalikhan/status/1744266518123401546?t=12bgaYMB3Dhwk149TXeAxg&s=19 چندے کے 21 ہزار ڈالر اکانومسٹ کو]</ref>

نسخہ بمطابق 02:37، 13 جنوری 2024ء

کام اور کارنامے

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔  

عمران خان نے شوکت خانم کے نام سے 200 بیڈ پر مشتمل پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ [1]

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

عمران خان کی حکومت میں پشاور میں میٹرو بس کی طرز پر بی آر ٹی بس منصوبہ مکمل کیا گیا۔

عمران خان پر تنقید

شوکت خانم کینسر ہسپتال دو سو بیڈ پہ مشتمل ہے لیکن اس کے صرف 10٪ بیڈ پہ فری علاج ہے۔ لیکن اس کے لیے جمع ہونے والا اربوں روپے چندہ عمران خان ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتا رہا۔ دی اکانومسٹ کو آرٹیکل پبلش کرنے کے لیے 21 ہزار ڈالر اسی چندے سے بھیجے گئے ہیں۔ [2]