"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/01-May-2011/71315 مختاراں مائی اور جمشید دستی]</ref> | جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/01-May-2011/71315 مختاراں مائی اور جمشید دستی]</ref> | ||
جمشید دستی 2015ء میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد بھی ہوئے جبکہ 2017 میں پانی چوری کے جرم میں گرفتار ہوئے۔ لیکن چند روز بعد ان کی ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے منظور ہوئی۔ مجموعی طور پر ان پر 27 مقدمات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/shahzaibnoshahi/status/1742162211689173304 جمشید دستی پر کیسز]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 09:43، 2 جنوری 2024ء
جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ [1]
جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ [2]
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ [3]
جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ [4]
جمشید دستی 2015ء میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد بھی ہوئے جبکہ 2017 میں پانی چوری کے جرم میں گرفتار ہوئے۔ لیکن چند روز بعد ان کی ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے منظور ہوئی۔ مجموعی طور پر ان پر 27 مقدمات ہیں۔ [5]