"مولانا ہدایت الرحمن پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«مولانا ہدایت الرحمن اور اس کے ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں بظاہر کوسٹ گارڈز ایک کشتی والوں سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ اس واقعے کی حقیقت یہ تھی کہ کشتی مالکان کے ایک گروپ نے چیکنگ کے خلاف مزاحمت کی اور فوجیوں کے ساتھ مارپیٹ کا ع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
مولانا ہدایت الرحمن اور اس کے ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں بظاہر کوسٹ گارڈز ایک کشتی والوں سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ اس واقعے کی حقیقت یہ تھی کہ کشتی مالکان کے ایک گروپ نے چیکنگ کے خلاف مزاحمت کی اور فوجیوں کے ساتھ مارپیٹ کا عمل شروع کر دیا۔ ہنگامہ آرائی میں دو سو کشتیاں بغیر چیکنگ کے بھاگ گئیں۔ تب انکو روکنے کی کوشش کی گئی جس کی ویڈیو بنا کر بغیر سیاق و سباق کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔  <ref>[https://twitter.com/Taseer_Baloch1/status/1720433443094622269 کوسٹ گارڈز اور کشتی کا واقعہ]</ref>

=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:03، 3 نومبر 2023ء

مولانا ہدایت الرحمن اور اس کے ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں بظاہر کوسٹ گارڈز ایک کشتی والوں سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ اس واقعے کی حقیقت یہ تھی کہ کشتی مالکان کے ایک گروپ نے چیکنگ کے خلاف مزاحمت کی اور فوجیوں کے ساتھ مارپیٹ کا عمل شروع کر دیا۔ ہنگامہ آرائی میں دو سو کشتیاں بغیر چیکنگ کے بھاگ گئیں۔ تب انکو روکنے کی کوشش کی گئی جس کی ویڈیو بنا کر بغیر سیاق و سباق کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]