"پی ڈی ایم حکومت پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ | پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ | ||
=== حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:24، 1 نومبر 2023ء
ن لیگ کی حکومت نے 5سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ پی ڈی ایم کی حکومت نے صرف 16ماہ میں میڈیا کو مجموعی طور پر 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ [1]
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پی ڈی ایم اتحاد کی حکومت کئی حوالوں کی شدید تنقید کی زد میں رہی ہے۔
غیر قانونی طریقے سے اقتدار حاصل کرنا
مہنگائی
روپے کی قدر میں کمی
انڈسٹری کی تباہی
پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ