"عمران خان تکبر اور رعونت" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
1982ء میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی ٹسٹ کے دوران میدان میں آنے والے ایک  12 سالہ لڑکے کو عمران خان نے گلے سے دبوچ کر اٹھا لیا تھا۔ لڑکے کے چیخنے پر دیگر کھلاڑیوں نے آکر اس بچے کو عمران خان سے چھڑایا۔ اس میچ کی کوریج کرنے والے چند صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان زیادہ دیر تک اس لڑکے کی گردن کو جکڑے رہتے تو وہ لڑکا مر سکتا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1717984080376008841 12 سالہ لڑکے کو گردن سے پکڑا]</ref>

عمران خان ایک ویڈیو میں ایک فریاد کرنے والی عورت کو جھڑک رہا ہوتا ہے جس کے بچوں کو پولیس نے اٹھایا ہوتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1719414020535427454 خاتون کو جھڑکا]</ref> 

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 02:34، 1 نومبر 2023ء

1982ء میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی ٹسٹ کے دوران میدان میں آنے والے ایک 12 سالہ لڑکے کو عمران خان نے گلے سے دبوچ کر اٹھا لیا تھا۔ لڑکے کے چیخنے پر دیگر کھلاڑیوں نے آکر اس بچے کو عمران خان سے چھڑایا۔ اس میچ کی کوریج کرنے والے چند صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان زیادہ دیر تک اس لڑکے کی گردن کو جکڑے رہتے تو وہ لڑکا مر سکتا تھا۔ [1]

عمران خان ایک ویڈیو میں ایک فریاد کرنے والی عورت کو جھڑک رہا ہوتا ہے جس کے بچوں کو پولیس نے اٹھایا ہوتا ہے۔ [2]

حوالہ جات