"القادر ٹرسٹ کیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«آپ پاکستان کے وزیراعظم تھے اور متنازعہ پراپرٹی ٹائیکون سے ستر کروڑ کے عطیات لینا مفادات کا ٹکراو نہیں تھا؟ نیب کا سوال رسول پاکﷺ کی محبت میں القادر یونیورسٹی نیک مشن کیلیے بنائی، عمران کا جواب عمران خان اور خاندان نے القادر ٹرسٹ میں کتنا چندہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
ملک ریاض کے مقدمات سپریم کورٹ میں رہے ہیں، اور جو سب سے بڑا مقدمہ سپریم کورٹ میں آیا تھا وہ انہی کا تھا ک جس میں کراچی ملیر ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کی زمین bheria town کو دے دی گئی تھی، اسکو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا تھا | |||
جس قیمت میں سندھ حکومت نے وہ زمین bheria town کو دی تھی اس قیمت سے بڑھ کے دوبارہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آیا تو پہلے جو زمین کی منتقلی تھی وہ غیر آئینی قرار دے دی گئی، چونکہ وہاں بہت ڈویلیپمنٹ ہو چکی تھی تو پھر سپریم کورٹ کے اس فالو آپ کے تور پ عملدرآمد کرانے کے لیے 3 رکنی بینچ بنا | |||
جس نے BTK سے کہا اب آپ کوی مناسب قیمت لگا دیں، جو ک حکومت پاکستان کو یا سندھ ملیر ڈویزن کو دی جاے گی | |||
پھر یوں ہوا ک بولی لگی اور بولی لگانے والے ملک ریاض ہی تھے، | |||
ور بولی 460 ارب روپے پر بات ختم ہوی، اور 460 ارب 7 سالوں میں قسطوں پر سپریم کورٹ کو دینی تھی BTK نے | |||
کافی قسط جمع ہونے کے بعد کوی ڈیڈ سو ارب جب اکھٹا ہو گیا، تو کہانی میں اور معاملات شروع ہو گیے سندھ ملیر ڈویزن کو وہ پیسے ملنے چاہیے | |||
2018 یہ فیصلہ آیا تھا 7 سال مطلب 2023 تاک آپ نے 460 ارب ادا کرنے ہیں، لیکن اب تک صرف 200 ارب آے بقایا 260 ارب کی ریاض صحاب کی درخواستیں آتی رہی ک ہمیں مزید وقت دیا جاے | |||
یاد رہے جو 200 ارب جمع ہوا ہے اس میں 190 ملین پاونڈ بھی شامل ہے | |||
یہ وہ رقم تھی جو برتانہ سے حکومت پاکستان کے خزانے میں جمع ہونی تھی | |||
لیکن یہ ملک ریاض کے خاتے میں جمع کرا دی گئی | |||
اس. معاملے کا ٹیک آپ 18 اکتوبر کو ہو گا | |||
اسکے علاوہ مری BTK میں بھی سپریم کورٹ نے کہا تھا ک وہ بھی الیگل ہے لیکن اسکا کیس اج دن تک ٹیک اپ نہیں ہوا | |||
آپ پاکستان کے وزیراعظم تھے اور متنازعہ پراپرٹی ٹائیکون سے ستر کروڑ کے عطیات لینا مفادات کا ٹکراو نہیں تھا؟ نیب کا سوال رسول پاکﷺ کی محبت میں القادر یونیورسٹی نیک مشن کیلیے بنائی، عمران کا جواب عمران خان اور خاندان نے القادر ٹرسٹ میں کتنا چندہ دیا؟ نیب کا سوال | آپ پاکستان کے وزیراعظم تھے اور متنازعہ پراپرٹی ٹائیکون سے ستر کروڑ کے عطیات لینا مفادات کا ٹکراو نہیں تھا؟ نیب کا سوال رسول پاکﷺ کی محبت میں القادر یونیورسٹی نیک مشن کیلیے بنائی، عمران کا جواب عمران خان اور خاندان نے القادر ٹرسٹ میں کتنا چندہ دیا؟ نیب کا سوال |
نسخہ بمطابق 20:59، 27 اکتوبر 2023ء
ملک ریاض کے مقدمات سپریم کورٹ میں رہے ہیں، اور جو سب سے بڑا مقدمہ سپریم کورٹ میں آیا تھا وہ انہی کا تھا ک جس میں کراچی ملیر ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کی زمین bheria town کو دے دی گئی تھی، اسکو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا تھا
جس قیمت میں سندھ حکومت نے وہ زمین bheria town کو دی تھی اس قیمت سے بڑھ کے دوبارہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آیا تو پہلے جو زمین کی منتقلی تھی وہ غیر آئینی قرار دے دی گئی، چونکہ وہاں بہت ڈویلیپمنٹ ہو چکی تھی تو پھر سپریم کورٹ کے اس فالو آپ کے تور پ عملدرآمد کرانے کے لیے 3 رکنی بینچ بنا
جس نے BTK سے کہا اب آپ کوی مناسب قیمت لگا دیں، جو ک حکومت پاکستان کو یا سندھ ملیر ڈویزن کو دی جاے گی
پھر یوں ہوا ک بولی لگی اور بولی لگانے والے ملک ریاض ہی تھے،
ور بولی 460 ارب روپے پر بات ختم ہوی، اور 460 ارب 7 سالوں میں قسطوں پر سپریم کورٹ کو دینی تھی BTK نے
کافی قسط جمع ہونے کے بعد کوی ڈیڈ سو ارب جب اکھٹا ہو گیا، تو کہانی میں اور معاملات شروع ہو گیے سندھ ملیر ڈویزن کو وہ پیسے ملنے چاہیے
2018 یہ فیصلہ آیا تھا 7 سال مطلب 2023 تاک آپ نے 460 ارب ادا کرنے ہیں، لیکن اب تک صرف 200 ارب آے بقایا 260 ارب کی ریاض صحاب کی درخواستیں آتی رہی ک ہمیں مزید وقت دیا جاے
یاد رہے جو 200 ارب جمع ہوا ہے اس میں 190 ملین پاونڈ بھی شامل ہے
یہ وہ رقم تھی جو برتانہ سے حکومت پاکستان کے خزانے میں جمع ہونی تھی
لیکن یہ ملک ریاض کے خاتے میں جمع کرا دی گئی
اس. معاملے کا ٹیک آپ 18 اکتوبر کو ہو گا
اسکے علاوہ مری BTK میں بھی سپریم کورٹ نے کہا تھا ک وہ بھی الیگل ہے لیکن اسکا کیس اج دن تک ٹیک اپ نہیں ہوا
آپ پاکستان کے وزیراعظم تھے اور متنازعہ پراپرٹی ٹائیکون سے ستر کروڑ کے عطیات لینا مفادات کا ٹکراو نہیں تھا؟ نیب کا سوال رسول پاکﷺ کی محبت میں القادر یونیورسٹی نیک مشن کیلیے بنائی، عمران کا جواب عمران خان اور خاندان نے القادر ٹرسٹ میں کتنا چندہ دیا؟ نیب کا سوال