"عمران خان کی گندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«عمران خان کو گالیاں دینے اور مخالفین کو الٹے سیدھے ناموں سے پکارنے کی عادت ہے۔ مثلاً وہ مولانا فضل الرحمن کو 'ڈیزل' اور جنرل فیصل نصیر کو 'ڈرٹی ہیری' کہتے ہیں۔ لیکن نجی گفتگو میں وہ مخالفین کو باقاعدہ گالیاں دیتے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے سعود...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
شیر افضل مروت نے عمران خان سے جیل میں ایک ملاقات کا بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب نے مجھ سے کہا کہ 'سنا ہے آپ کا فارم ھاؤس وڑ گیا؟' <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=btCunF8XkLQ فارم ھاؤس وڑ گیا]</ref> | شیر افضل مروت نے عمران خان سے جیل میں ایک ملاقات کا بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب نے مجھ سے کہا کہ 'سنا ہے آپ کا فارم ھاؤس وڑ گیا؟' <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=btCunF8XkLQ فارم ھاؤس وڑ گیا]</ref> | ||
=== حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 00:07، 19 اکتوبر 2023ء
عمران خان کو گالیاں دینے اور مخالفین کو الٹے سیدھے ناموں سے پکارنے کی عادت ہے۔ مثلاً وہ مولانا فضل الرحمن کو 'ڈیزل' اور جنرل فیصل نصیر کو 'ڈرٹی ہیری' کہتے ہیں۔ لیکن نجی گفتگو میں وہ مخالفین کو باقاعدہ گالیاں دیتے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی اپنی کیبنٹ میٹنگ میں گالیاں دیں جو ان تک پہنچ گئی تھیں جس کے بعد وہ ناراض ہوگئے تھے۔
عمران خان پر الزام ہے کہ اس نے سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر عام کیا۔ ان کی سوشل میڈیا ٹیم عمران خان کے تمام سیاسی مخالفین غلیظ گالیاں دیتی ہے۔ حتی کہ اس کے پارٹی راہنما بھی ذومعنی گالیاں نکالتے ہیں۔
پی ٹی آئی وکیل انتظار پنچوتہ نے جج کو 'یوشٹ اپ' کہا جس پر خوش ہوکر عمران خان نے اس کو اسی دن اپنا لیگل ترجمان مقرر کر کر دیا۔ [1]
شیر افضل مروت نے عمران خان سے جیل میں ایک ملاقات کا بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب نے مجھ سے کہا کہ 'سنا ہے آپ کا فارم ھاؤس وڑ گیا؟' [2]