"پی ٹی آئی کی احتجاج کی کالیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 38: سطر 38:


عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=490710863247048 24 جنوری محسن نقوی کے خلاف احتجاج]</ref>
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=490710863247048 24 جنوری محسن نقوی کے خلاف احتجاج]</ref>
'''26 فروری 2023'''
26 فروری کو عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی کال دی۔ پورے ملک میں سو افراد نے بھی گرفتاری پیش نہیں کی۔ یہ کال ناکام رہی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/articles/c257qn244v8o 26 فروری جیل بھرو تحریک کی کال]</ref>
'''14 مارچ 2023'''
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج صرف زمان پارک کے ارد گرد محدود رہا اور پولیس پر حملے کیے گئے۔ <ref>[https://x.com/PTIofficial/status/1635624496466997251 14 مارچ عمران خان کی گرفتاری روکنے کو احتجاج] </ref>
'''22 اپریل 2023'''
پی ٹی آئی نے کراچی میں بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کی کال دی۔  <ref>[https://jang.com.pk/news/1218003-karachi 22 اپریل بجلی کی بندش کے خلاف کال]</ref>
'''9 مئی 2023'''
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی جس میں فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ان حملوں اور احتجاج کی تیاری عمران خان کے حکم پر 7 مئی کو کر لی گئی تھی۔ <ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i421442 9 مئی حملے اور احتجاج کی کال]</ref>
'''جون 2023'''
جون میں پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال نہیں آئی اور لوگ پارٹی چھوڑتے نظر آئے۔
'''8 جولائی 2023'''
عمران خان کی 9 مئی کے بعد پہلی بار احتجاج کی کال دی۔ لیکن بہت تھوڑے لوگ نکلے اور یہ کال ناکام رہی۔ <ref>[https://www.threads.net/@wenewspk/post/CubZ-M6MJ2j/9-%D9%85%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%BE%DB%8C-%D9%B9%DB%8C-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8 8 جولائی احتجاج کی ناکام کال]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:32، 14 نومبر 2024ء

11 اپریل 2022

عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ [1]

25 مئی 2022

عمران خان کی اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دی۔ حکومت کو 6 دن کا ٹائم دیا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا۔ ڈی چوک سے پہلے مارچ روک دیا گیا اور حکومت تحلیل نہیں ہوئی۔ [2]

9 جون 2022

عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ [3]

22 جولائی 2022

عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزی شہباز کی جیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی۔ اس احتجاج میں بھی زیادہ لوگ نہیں نکلے۔ حمزی شہباز کے خلاف عمران خان کی مدد عدلیہ نے کی۔ [4]

22 اگست 2022

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا زور صرف زمان پر میں پولیس پر حملوں محدود رہا۔ [5]

27 ستمبر 2022

عمران خان نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا زیادہ انتظار نہیں۔ جب جلد فائنل کال دونگا۔ [6]

21 اکتوبر 2022

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج ناکام رہا اور عمران خان کی نااہلی ختم نہیں ہوئی۔ لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ [7]

26 نومبر 2022

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے 26 نومبر کو لانگ مارچ کی کال دی۔ یہ مارچ بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ [8]

22 دسمبر 2022

وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف عمران خان نے گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال دی۔ [9]

24 جنوری 2023

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ [10]

26 فروری 2023

26 فروری کو عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی کال دی۔ پورے ملک میں سو افراد نے بھی گرفتاری پیش نہیں کی۔ یہ کال ناکام رہی۔ [11]

14 مارچ 2023

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج صرف زمان پارک کے ارد گرد محدود رہا اور پولیس پر حملے کیے گئے۔ [12]

22 اپریل 2023

پی ٹی آئی نے کراچی میں بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ [13]

9 مئی 2023

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی جس میں فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ان حملوں اور احتجاج کی تیاری عمران خان کے حکم پر 7 مئی کو کر لی گئی تھی۔ [14]

جون 2023

جون میں پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال نہیں آئی اور لوگ پارٹی چھوڑتے نظر آئے۔

8 جولائی 2023

عمران خان کی 9 مئی کے بعد پہلی بار احتجاج کی کال دی۔ لیکن بہت تھوڑے لوگ نکلے اور یہ کال ناکام رہی۔ [15]


حوالہ جات