"پی ٹی آئی کی احتجاج کی کالیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 30: | سطر 30: | ||
عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے 26 نومبر کو لانگ مارچ کی کال دی۔ یہ مارچ بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-63579996?page=6 26 نومبر آرمی چیف کے خلاف مارچ]</ref> | عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے 26 نومبر کو لانگ مارچ کی کال دی۔ یہ مارچ بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-63579996?page=6 26 نومبر آرمی چیف کے خلاف مارچ]</ref> | ||
'''22 دسمبر 2022''' | |||
وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف عمران خان نے گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال دی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-64034063?page=7 عمران خان کی گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال]</ref> | |||
'''24 جنوری 2023''' | |||
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=490710863247048 24 جنوری محسن نقوی کے خلاف احتجاج]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 08:11، 14 نومبر 2024ء
11 اپریل 2022
عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ [1]
25 مئی 2022
عمران خان کی اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دی۔ حکومت کو 6 دن کا ٹائم دیا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا۔ ڈی چوک سے پہلے مارچ روک دیا گیا اور حکومت تحلیل نہیں ہوئی۔ [2]
9 جون 2022
عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ [3]
22 جولائی 2022
عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزی شہباز کی جیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی۔ اس احتجاج میں بھی زیادہ لوگ نہیں نکلے۔ حمزی شہباز کے خلاف عمران خان کی مدد عدلیہ نے کی۔ [4]
22 اگست 2022
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا زور صرف زمان پر میں پولیس پر حملوں محدود رہا۔ [5]
27 ستمبر 2022
عمران خان نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا زیادہ انتظار نہیں۔ جب جلد فائنل کال دونگا۔ [6]
21 اکتوبر 2022
عمران خان کو نااہل قرار دینے کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج ناکام رہا اور عمران خان کی نااہلی ختم نہیں ہوئی۔ لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ [7]
26 نومبر 2022
عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے 26 نومبر کو لانگ مارچ کی کال دی۔ یہ مارچ بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ [8]
22 دسمبر 2022
وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف عمران خان نے گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال دی۔ [9]
24 جنوری 2023
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ [10]
حوالہ جات
- ↑ ملک بھر میں احتجاج کی کال
- ↑ 25 مئی لانگ مارچ
- ↑ مہنگائی کے خلاف مارچ 9 جون
- ↑ 22 جولائی حمزی شہباز کے خلاف احتجاج کی کال
- ↑ 22 اگست عمران خان کی گرفتاری روکنے کو احتجاج
- ↑ 27 ستمبر احتجاج کی فائنل کال
- ↑ 21 اکتوبر نااہلی کے خلاف احتجاج
- ↑ 26 نومبر آرمی چیف کے خلاف مارچ
- ↑ عمران خان کی گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال
- ↑ 24 جنوری محسن نقوی کے خلاف احتجاج