"پنجاب کالج میں لڑکی کا ریپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
پی ٹی آئی کے تمام بڑے اکاؤنٹس نے پنجاب گروپ آف کالجز کے چیف ایگزیکٹیو سہیل افضل پر ریپ کا الزام لگایا اور اس کو ن لیگ سے جوڑا۔ <ref>[https://x.com/MuhammaddNawaz/status/1845860940354384101 پی ٹی آئی ٹرولز کا ن لیگ سے جوڑنے کی کوشش]</ref>  
=== پرتشدد مظاہرے ===
راولپنڈی میں مظاہرے کے دوران ایک پشتون لڑکے کی ویڈیو وائرل ہوئی جو مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہہ رہا تھا ہم انصاف لے کر رہیں گے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ یہ لڑکا پی ٹی آئی کا ہے۔ <ref>[https://x.com/AtharSaleem01/status/1846827369522213333 راولپنڈی میں پشتون لڑکے کی ویڈیو]</ref>

=== سیاسی جماعتوں کی شرکت ===
==== سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا ====
سلمان درانی نے کہا کہ مریم نواز کا انجام شیخ حسینہ والا ہوگا۔ <ref>[https://x.com/chsandhilaa/status/1846589991499247874 سلمان درانی شیخ حسینہ] </ref>
==== دیگر ====
پی ٹی آئی کے تمام بڑے اکاؤنٹس نے پنجاب گروپ آف کالجز کے چیف ایگزیکٹیو سہیل افضل پر ریپ کا الزام لگایا اور اس کو ن لیگ سے جوڑا۔ <ref>[https://x.com/MuhammaddNawaz/status/1845860940354384101 پی ٹی آئی ٹرولز کا ن لیگ سے جوڑنے کی کوشش]</ref>
ان مظاہروں میں ٹی ایل پی اور جماعت اسلامی والوں نے بھی حصہ لیا۔
=== دیگر ===
پولیس رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی کہیں بھی کوئی شکایت درج نہیں کی گئی۔ نہ کسی اسپتال میں ایسا کوئی مریض رپورٹ ہوا ہے۔ سیکیورٹی گارڈ چھٹی پر تھا جس کو گرفتار کیا گیا۔ اس نے واقعے سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی کچھ نظر نہیں آیا۔  

سطر 14: سطر 26:

وزیرتعلیم نے طلبا کا بیانیہ فوراً قبول کر کے کیمپس بند کر دیا اور انتظامیہ کے کچھ بندوں کو معطل بھی کر دیا۔  
وزیرتعلیم نے طلبا کا بیانیہ فوراً قبول کر کے کیمپس بند کر دیا اور انتظامیہ کے کچھ بندوں کو معطل بھی کر دیا۔  
ان مظاہروں میں ٹی ایل پی اور جماعت اسلامی والوں نے بھی حصہ لیا۔

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس بضد ہیں کہ انکو پریشرائز کیا جا رہا ہے کہ ایسا بیان دیں۔  
پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس بضد ہیں کہ انکو پریشرائز کیا جا رہا ہے کہ ایسا بیان دیں۔  

پی ٹی آئی پر الزام لگا کہ اس احتجاج کو وہ انڈیا یا بنگلہ دیش کی طرز پر احتجاج کی شکل دینا چاہتے تھے۔   
پی ٹی آئی پر الزام لگا کہ اس احتجاج کو وہ انڈیا یا بنگلہ دیش کی طرز پر احتجاج کی شکل دینا چاہتے تھے۔   
راولپنڈی پولیس نے بیان دیا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے 150 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ <ref>[https://x.com/RwpPolice/status/1846812858270863828 راولپنڈی میں 150 بلوائی گرفتار]</ref> 
عین احتجاج کے دوران ایک صوابی سکول میں چوکیدار نے 12 سال کی بچی کا ریپ کر دیا جس کی ایف آئی آر بھی کاٹی گئی۔ اس پر پی ٹی آئی اکاؤنٹس خاموش رہے۔ <ref>[https://x.com/FarhanKVirk/status/1846798503412224181 صوابی میں 12 سال کی بچی کا واقعہ] </ref> 

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 04:59، 17 اکتوبر 2024ء

پرتشدد مظاہرے

راولپنڈی میں مظاہرے کے دوران ایک پشتون لڑکے کی ویڈیو وائرل ہوئی جو مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہہ رہا تھا ہم انصاف لے کر رہیں گے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ یہ لڑکا پی ٹی آئی کا ہے۔ [1]

سیاسی جماعتوں کی شرکت

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا

سلمان درانی نے کہا کہ مریم نواز کا انجام شیخ حسینہ والا ہوگا۔ [2]

دیگر

پی ٹی آئی کے تمام بڑے اکاؤنٹس نے پنجاب گروپ آف کالجز کے چیف ایگزیکٹیو سہیل افضل پر ریپ کا الزام لگایا اور اس کو ن لیگ سے جوڑا۔ [3]

ان مظاہروں میں ٹی ایل پی اور جماعت اسلامی والوں نے بھی حصہ لیا۔

دیگر

پولیس رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی کہیں بھی کوئی شکایت درج نہیں کی گئی۔ نہ کسی اسپتال میں ایسا کوئی مریض رپورٹ ہوا ہے۔ سیکیورٹی گارڈ چھٹی پر تھا جس کو گرفتار کیا گیا۔ اس نے واقعے سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی کچھ نظر نہیں آیا۔

پولیس نے احتجاج کرنے والوں لڑکوں سے پوچھا کہ وہ لڑکی کون ہے جسکا ریپ ہوا ہے؟ تو کسی طالب علم کو پتہ نہیں تھا کہ لڑکی کون ہے؟ مبینہ طور پر ریپ کرنے والا تو ہمارے حراست میں ہے۔

پولیس والے پرچہ درج کرنے کو تیار ہیں لیکن وہ سوال کر رہے ہیں کہ اس میں مدعی کس کو لکھیں؟

جس لڑکی کی ویڈیو پی ٹی آئی نے وائرل کی تھی اس کے والد اور چچا کا بیان آیا کہ ہماری بچی گھر میں گر گئی تھی جس کے بعد اس کو ہم دو بار اسپتال لے کر گئے۔ پہلے سروسز اسپتال اور لیکن اس کی ٹانگیں کام نہیں کر رہی تھیں جس پر خدشہ ہوا کہ ریڑھ کی ہڈی کو چوٹ لگی جس پر دوسرے بار اتفاق اسپتال لے کر گئے۔ کلاس سے کسی لڑکی نے ان کے گھر فون کیا تو اس کو بتایا کہ وہ آئی سی یو میں ہے۔

اس کے والدین نے بچی کی رپورٹ لوگوں کو دیکھائی حتی کہ صحافیوں کو بھی دکھائی گئی کیونکہ ہماری عزت خاک میں مل گئی۔ لڑکی بھی رو رہی ہے کہ مجھ پر کیا الزام لگ گیا۔ لڑکی کا والد کہتا ہے کہ میری بیوی دل کی مریضہ ہے خدا کے لیے اس دباؤ سے وہ مر سکتی ہے۔

کالج پرنسپل نے بیان دیا کہ جب ہمارے داخلوں کا وقت ہوتا ہے تو اس قسم کی افواہیں اکثر اڑائی جاتی ہیں۔

وزیرتعلیم نے طلبا کا بیانیہ فوراً قبول کر کے کیمپس بند کر دیا اور انتظامیہ کے کچھ بندوں کو معطل بھی کر دیا۔

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس بضد ہیں کہ انکو پریشرائز کیا جا رہا ہے کہ ایسا بیان دیں۔

پی ٹی آئی پر الزام لگا کہ اس احتجاج کو وہ انڈیا یا بنگلہ دیش کی طرز پر احتجاج کی شکل دینا چاہتے تھے۔

راولپنڈی پولیس نے بیان دیا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے 150 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ [4]

عین احتجاج کے دوران ایک صوابی سکول میں چوکیدار نے 12 سال کی بچی کا ریپ کر دیا جس کی ایف آئی آر بھی کاٹی گئی۔ اس پر پی ٹی آئی اکاؤنٹس خاموش رہے۔ [5]

حوالہ جات