"عارف علوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ <ref>[https://www.aiknewshd.tv/15-Jan-2024/62174 صدارت عمران خان کی امانت]</ref>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ <ref>[https://www.aiknewshd.tv/15-Jan-2024/62174 صدارت عمران خان کی امانت]</ref> | عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ <ref>[https://www.aiknewshd.tv/15-Jan-2024/62174 صدارت عمران خان کی امانت]</ref> | ||
عارف علوی پر الزام ہے اس نے توشہ خانہ سے مجموعی طور پر 136 تحائف لیے۔ | |||
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔ |
نسخہ بمطابق 10:23، 8 جولائی 2024ء
عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ [1]
عارف علوی پر الزام ہے اس نے توشہ خانہ سے مجموعی طور پر 136 تحائف لیے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔