"آئی پی پیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
سطر 192: سطر 192:


=== آئی پی پیز سے پاکستان کو ہونے والا نقصان ===
=== آئی پی پیز سے پاکستان کو ہونے والا نقصان ===
صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔
صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے آئی پی پیز یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔


یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ،  سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ،  سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔


یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔


لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں۔


لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے
لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔


آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1783137478167126435 38 ارب 16 کروڑ 1 یونٹ لیے بغیر]</ref>  
آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1783137478167126435 38 ارب 16 کروڑ 1 یونٹ لیے بغیر]</ref>  

حالیہ نسخہ بمطابق 03:12، 24 مئی 2024ء

تمام آئی پی پیز کی فہرست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پاکستان میں آئی پی پیز کے نام سے بجلی بنانے والے پرائیویٹ اداروں کی تعداد کل 90 ہے۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

1۔ ACT Wind (Pvt) Limited

2۔ AJ Power (Private) Ltd.

3۔ Almoiz Industries Limited

4 Altern Energy Ltd.

5 Appolo Solar Development Pakistan Limited

6 Artistic Energy (Pvt.) Limited

7 Atlas Power Limited

8 Attock Gen Limited

9 Azad Jammu & Kashmir Power Development Organzation

10 Best Green Energy Pakistan Limited

11 Central Power Generation Company Limited-(Genco-2)

12 Chanar Energy Limited

13 China Power Hub Generation company (Pvt.) Ltd

14 Chiniot Power Limited

15 Crest Energy Pakistan Limited

16 Davis Energen (Pvt) Limited

17 Engro Powergen Qadirpur Limited

18 Engro Powergen Thar (Pvt) Limited

19 F.D QESCO (Collector of Customs Quetta)

20 Fatima Energy Limited

21 Fauji Kabirwala Power Company Ltd.

22 FFC Energy Limited

23 Foundation Power Company Daharki Ltd.

24 Foundation Wind Energy-I Limited

25 Foundation Wind Energy-II (Pvt.) Limited

26 Gul Ahmed Wind Power Ltd

27 Gulf Powergen (Pvt) Ltd

28 Habibullah Coastal Power Co. (Pvt.) Ltd.

29 Halmore Power Generation Company Limited

30 Hamza Sugar Mills Limited

31 Harapa Solar (Pvt) Limited

32 Hawa Energy (Private) Limited

33 Huaneng Shandong Ruyi Energy (Pvt) Ltd

34 Hydrochina Dawood Power (Private) Limited

35 Jamshoro Power Company Limited-(Genco-1)

36 Japan Power Generation Ltd.37JDW Sugar Mills Ltd.

38 Jhimpir Power (Private) Limited

39 Karachi Nucelar Power Plants

40 Kohinoor Energy Ltd.

41Kot Addu Power Company Ltd.

42 Lakhra Power Generation Company Limited-(Genco-4)

43 Lalpir Power (Private) Limited

44 Laraib Energy Limited

45۔ Liberty Power Tech Limited

46۔ Master Wind Energy Limited

47۔ Metro Power Company Ltd

48۔ Mira Power Limited

49۔ Narowal Energy Limited

50 National Power Parks Management Company Private Limited

51 Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt.) Ltd.

52 Nishat Chunian Power Limited53Nishat Power Limited

54 Northern Power Generation Company Limited-(Genco-3)

55 Orient Power Company (Private) Limited

56 PAEC Chashma Nuclear Power Plant.

57 Pak Gen Power Limited

58 Pakhtunkhwa Energy Development Organization (Malakand-III)

59 Pakhtunkhwa Energy Development Organzation (PEDO)

60 Pakistan State Oil

61 Port Qasim Electric Power Company (Pvt.) Limited

62 Quaid E Azam Solar Power Pvt Ltd

63 Quaid-e-Azam Thermal Power (Pvt) Limited

64 Reshma Power Generation (Pvt) Ltd

65 Rousch Pak Power Ltd.

66 RYK Mills Limited

67 Saba Power Company (Pvt.) Ltd.68Sachal Energy Development (Private) Limited

69 Saif Power Limited

70 Sapphire Electric Company Limited

71 Sapphire Wind Power Company Limited

72 Sarhad Hydel Developement Organization

73 Southern Electric Power Co Ltd.74Star Hydro Power Limited

75 Tavanir Iran

76 Tenaga Generasi Limited

77 Thal Industries Corporation Ltd

78 The Hub Power Company Limited

79 Three Gorges First Wind Farm Pakistan (Private) Limited

80 Three Gorges Second Wind Farm Pakistan Limited

81 Three Gorges Third Wind Farm Pakistan (Private) Limited

82 TNB Liberty Power Ltd.

83 Tricon Boston Consulting Corporation (Private) Limited

84 Uch Power Ltd.

85 Uch-II Power (Pvt.) Limited

86 UEP Wind Power (Pvt)Ltd

87 WAPDA Hydel

88 Yunus Energy Limited

89 Zephyr Power (Pvt.) Limited

90 Zorlu Enerji Pakistan Limited

آئی پی پیز کے اصل مالکان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

28 فیصد شریف خاندان

16 فیصد ن لیگی رہنما

16 فیصد زرداری

8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما

10 فیصد اسٹبلشمنٹ

8 فیصد چین کے سرمایہ کا

7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)

7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار

آئی پی پیز سے پاکستان کو ہونے والا نقصان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے آئی پی پیز یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔

یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔

یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔

لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں۔

لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔

آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ [1]

پاکستان کو 24 سے 26 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ جب کہ آئی پی پیز کی پیدواری صلاحیت 44000 میگاواٹ کی ہے۔ آئی پی پیز کو ان کی پیدواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی کی جاتی ہے نہ کہ ان سے خریدی گئی بجلی کے حساب سے۔ [2]

صرف انسٹال کیپسٹی کی مد میں کم از کم 2000 ارب روپے سالانہ آئی پی پیز کا ادا کیے جارہے ہیں۔ [3]

آئی پی پیز کی کیسپٹی چاجز کی وجہ سے پاکستان کا سرکولر ڈیبٹ 5400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]