"جنرل باجوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=pC8R9y4q2aw مونس الہی کو باجوہ کا مشورہ]</ref> === دیگر === جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=pC8R9y4q2aw مونس الہی کو باجوہ کا مشورہ]</ref>
مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ لیکن جاوید چودھری کے مطابق جنرل باجوہ نے مجھے کہا تھا کہ میں نے نہ پرویز الہی کو ن لیگ میں شامل ہونے کا مشورہ دیا تھا نہ ہی [[عمران خان]] کے ساتھ دینے کا۔  <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=pC8R9y4q2aw مونس الہی کو باجوہ کا مشورہ]</ref>  


=== دیگر ===
=== دیگر ===

نسخہ بمطابق 03:21، 21 اپريل 2024ء

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ لیکن جاوید چودھری کے مطابق جنرل باجوہ نے مجھے کہا تھا کہ میں نے نہ پرویز الہی کو ن لیگ میں شامل ہونے کا مشورہ دیا تھا نہ ہی عمران خان کے ساتھ دینے کا۔ [1]

دیگر

جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا تھا کہ یہ کبھی نہ کبھی آپ کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ اس کو قابو میں کریں۔ تو عمران خان کہا کرتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس کو چلنے دیں۔ بعد میں عمران خان کو اسی نیب نے نشانہ بنایا اور جنرل باجوہ کی بات درست ثابت ہوئی۔

حوالہ جات