"اوریا مقبول جان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1698353327547797738 عمران خان کے نبی ہونے کے حوالے سے]</ref> ===منافقت=== جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:

اوریا مقبول جان نے ایک پرانے جلسے کی ویڈیو ٹویٹ کر کے تاثر دیا کہ نواز شریف کہ جلسہ ناکام رہا ہے اور لوگ نہیں آئے۔ <ref>[https://twitter.com/Matiullahjan919/status/1715977480324956259 پرانے جلسے کی ویڈیو]</ref>

اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیسی پر الزام لگایا کہ 40 سال پہلے قاضی فائز عیسی کا بھائی ایک سیمنٹ فیکٹری کے لیے قرضہ لے کر بھاگ گیا تھا۔

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 12:58، 30 جون 2024ء

ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ [1]

منافقت

جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا مقبول جان نے اسکی تعریف میں ایک کالم لکھا جس میں ایک خواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ حضورﷺ کی منشاء سے آرمی چیف بنے ہیں۔ پھر جب وہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں عمران خان کے خلاف ہوا تو اسی خواب کی بنیاد پر اس نے عمران خان کو گستاخ قرار دے دیا۔ [2] [3]

اوریا مقبول جان نے ایک پرانے جلسے کی ویڈیو ٹویٹ کر کے تاثر دیا کہ نواز شریف کہ جلسہ ناکام رہا ہے اور لوگ نہیں آئے۔ [4]

اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیسی پر الزام لگایا کہ 40 سال پہلے قاضی فائز عیسی کا بھائی ایک سیمنٹ فیکٹری کے لیے قرضہ لے کر بھاگ گیا تھا۔

حوالہ جات